05/06/2026
04 جون 2026 بروز جمعرات
18 ذالحجہ یوم شہادت خلیفہ ثالث حضرت سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سلسلے میں جامعہ المدینہ فیضان بخاری میں مدنی حفلہ ہوا جس میں جامعہ المدینہ فیضان بخاری کے سینئر استاد "حضرت مولانا مدنی صاحب" نے خطاب بھی کیا اور جامعہ کی درجہ ثالثہ کے طالب علم نے منقبت بھی پیش کی❤️
بمقام:جامعہ المدینہ فیضان بخاری عقب کرکری گراؤنڈ موسی لین کراچی۔۔