12/07/2023
Summary of Book “The Alchemist”
"The Alchemist" is a novel by Paulo Coelho that tells the story of Santiago, a shepherd boy who yearns to travel in search of a personal legend, or a dream that he is destined to fulfill. Santiago is initially hesitant to leave his home and flock, but he eventually sets off on a journey to Egypt after receiving several omens and encountering a wise old man who tells him to follow his heart.
Along the way, Santiago meets several interesting characters who help him on his journey, including an alchemist who teaches him the importance of listening to his heart and following his dreams. Santiago also learns about the concept of the "Personal Legend" and the importance of taking risks in order to achieve one's dreams.
Despite facing many challenges and setbacks, Santiago remains determined to pursue his Personal Legend and eventually discovers that it was to find a treasure in the pyramids of Egypt. The novel ends with Santiago returning home a wiser and more fulfilled man, having achieved his dream and learned valuable lessons about life and the importance of following one's dreams.
10 Top Lessons learned From Book -The Alchemist
1. Fear is a bigger obstacle than the obstacle itself
"Tell your heart that the fear of suffering is worse than the suffering itself.
And that no heart has ever suffered when it goes in search of its dreams."
Any new pursuit requires entering uncharted territory -- that's scary. But with any great risk comes great reward.
The experiences you gain in pursuing your dream will make it all worthwhile.
2. What is "true" will always endure
"If what one finds is made of pure matter, it will never spoil. And one can always come back.
If what you had found was only a moment of light, like the explosion of a star, you would find nothing on your return."
~ Truth cannot be veiled by smoke and mirrors -- it will always stand firm.
~ When you're searching for the "right" decision, it will be the one that withstands the tests of time and the weight of scrutiny.
3. Break the monotony
"When each day is the same as the next, it's because people fail to recognize the good things that happen in their lives every day that the sun rises."
~ Gratitude is the practice of finding the good in each day.
~ Life can easily become stagnant, mundane, and monotonous, but that changes depending on what we choose to see.
~ There's always a silver lining, if you look for it.
4. Embrace the present
"Because I don't live in either my past or my future. I'm interested only in the present.
If you can concentrate always on the present, you'll be a happy man."
~ There's no point dwelling in the past and letting it define you, nor getting lost and anxious about the future. But in the present moment, you're in the field of possibility
~ How you engage with the present moment will direct your life.
5. Your success has a ripple-effect
"That's what alchemists do. They show that, when we strive to become better than we are, everything around us becomes better, too."
~ Growth, change, and evolution are weaved into the fabric of reality.
~ Becoming a better version of yourself creates a ripple effect that benefits everything around you: your lifestyle, your family, your friends, your community.
6. Make the decision
"When someone makes a decision, he is really diving into a strong current that will carry him to places he has never dreamed of when he first made the decision."
~ It's easy to get overwhelmed by the unknowns and finer details of your dreams.
~ Actions will flow out of having confidence in your decision; sitting on the fence will get you nowhere.
7. Be unrealistic
"I see the world in terms of what I would like to see happen, not what actually does."
~ Some of the greatest inventions would not have happened if people chose to accept the world as it is.
~ Great achievements and innovations begin with a mindset that ignores the impossible.
8. Keep getting back up
"The secret of life, though, is to fall seven times and to get up eight times."
Because the eighth time could be your breakthrough.
Some of the greatest novels in history were published after receiving hundreds of rejections. Thankfully, those authors never gave up.
9. Focus on your own journey
"If someone isn't what others want them to be, the others become angry.
Everyone seems to have a clear idea of how other people should lead their lives, but none about his or her own."
~ It's easy to be influenced by others, but you'll be miserable if you end up living someone else's life.
~ There's nothing wrong with taking advice and learning from others, but make sure it aligns with your desires and passions.
10. Always take action
"There is only one way to learn. It's through action."
29/06/2023
عید الاضحٰی کے اس پر مسرت موقع پر پورے عالم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہے کہ وہ پوری ملت اسلامیہ کی عبادات اور قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے.
اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب پر اپنی رحمتیں نازل کرے اور ہم سب کے اعمال صالحہ کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین
دعا گو:
Students of Al Taha Hostel Keris Karachi
07/05/2023
آل طہ ہاسٹل کریس ، کراچی
ہفتہ وار پروگرام گروپ " A"
25/04/2023
آج بروز منگل ، مورخہ 25 اپریل 2023 کو ایران سے تشریف لائے ہوئے مہمان عالم با عمل حجت الاسلام شیخ غلام محمد کراوی اور برادر مرتضیٰ نے آل طہ ہاسٹل کا دورہ کیا۔
11/03/2023
امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ھیں کہ:
جب ہمارے قائم قیام کریں گے تو اس وقت کوئی بھی ضرورت مند شخص اپنے بھائی کی جیب سے اپنی ضرورت کے مطابق رقم لے گا اور وہ اسے منع نہیں کرے گا ۔( وسائل الشیعہ ، ج 5 ، ص 121)
آج بروز ہفتہ بمطابق ۱۹ شعبان المعظم ۱۴۴۴ء کو آلِ طٰہٰ ہاسٹل کریس (کراچی) میں "یومِ قائمِ آلِ محمد" کے نام سے ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمانِ خصوصی عزت مآب جناب مولانا محسن علی محسنی صاحب اور ان کے ہمراہ شاعرِ اہلیبیت برادر وزیر اقبال سحر صاحب تھے۔
تقریب کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا جس کی سعادت برادر خادم حسین نے حاصل کی تلاتِ قرآن کے بعد برادر محمد سہیل نے سرکارِ دوعالم کی شان میں نعت پیش کی نعتِ رسولِ خدا کے بعد برادر محمد قادر نے امامِ زمانہ(ع) کی شان میں بزبانِ بلتی قصیدہ پیش کیا۔ اس کے بعد بہترین لب و لہجے اور آواز کے مالک برادر وزیر اقبال سحر نے بارگاہِ امامت میں اپنا کلام پیش کرکے محفل کو چار چاند لگایا۔ اس کے بعد مہمانِ خصوصی جناب مولانا محسن علی محسنی صاحب نے تقریب سے خطاب فرمایا اور اپنی زرّین خیالات سے طالب علموں کے سماعتوں کو جِلا بخشی۔ اس کے بعد برادر سرور حسین نے امامِ عصر کی بارگاہ میں استغاثہ پیش کیا استغاثے کے بعد برادر نادر حسین نے اظہارِ تشکر فرمایا۔ [ہم منیجمنٹ آلِ طٰہٰ ہاسٹل اپنے دونوں مہمانوں ( جناب مولانا محسن علی محسنی اور برادر اقبال سحر) کے تہہ دل سے مشکور و ممنون ہیں کہ انہوں نے ہماری دعوت قبول فرمائی اور تشریف لائے خدا آپ دونوں کی توفیقاتِ خیر میں مذید اضافہ فرمائے۔آمین]
آخر میں دعائے امامِ زمانہ کے ساتھ اس پُروقار تقریب کا اختتام ہوا۔۔۔۔۔
18/02/2023
آج بروز ہفتہ تنظیم آلِ طٰہٰ کے مرکزی صدر واجب الاحترام سید اسماعیل حسین الموسوی صاحب نے آلِ طٰہٰ ہاسٹل کریس(کراچی) کا دورہ کیا اور ہاسٹل میں موجود طالب علموں سے ملاقات کی۔
اس کے بعد برادر محمد عسکری نے آپ کو ہاسٹل کے انتظامات کے حوالے سے تفصیل سے آگاہ کیا۔ آغا صاحب نے بھی ہاسٹل کی صفائی، پڑھائی کے ماحول، اور دیگر انتظامات کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا اور ہاسٹل کی انتظامات کو مزید بہتر سے بہتر بنانے کے لئے اپنی قیمتی تجاویز بھی پیش کی۔
ہم انتظامیہ آلِ طٰہٰ ہاسٹل کریس(کراچی) تہہ دل سے آپ کے مشکور و ممنون ہیں کہ آپ نے اپنی قیمتی اوقات میں سے کچھ وقت ہمارے لئے بھی نکالا اور یہاں تشریف لائے۔ خدا آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ طولِ عمر عطا فرمائے اور ہم سب کو آپ کی اس امانت کو بہترین طریقے سے استعمال کرنے کی توفیق عنایت فرمائے۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔
منجانب۔ انتظامیہ آلِ طٰہٰ ہاسٹل کریس (کراچی)۔
06/02/2023
*"اَلْحَمْدُلِلہ الَّذِیْ جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّکِیْنَ بِوِلَایَةِ عَلِي ابْنِ اَبِيْطَالِبْ عَلَيْهِ السَّلَام".*
*"حمد ہے اُس اللّٰہ کی جس نے ہمیں ولایتِ علی ابنِ ابی طالب علیہ السلام سے متمسّک قرار دیا". ❤️*
بروز اتوار، مورخہ 05 فروری 2023 بمطابق 13 رجب المرجب 1444ھ،
آل طہ ہاسٹل کریس کراچی میں ولادت باسعادت حضرت علی علیہ سلام کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں ہاسٹل ہذا کے برادران نے بارگاہ رسالت و امامت میں نعت و منقبت کے زریعے عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ ہاسٹل کے سنیئر طالب علم بردار خادم حسین نے حضرت علی علیہ سلام کے عنوان پر بہترین تقریر کی۔
اس کے بعد برادر صابر حسین اور حیدر علی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ (یہ تقریب ان برادران کے لئے ہاسٹل میں آخری تقریب تھی, آپ لوگوں نے اپنی ماسٹر کی ڈگری مکمل کر لی ہے اور برادر صابر حسین ایم فل کے طالبعلم ہیں۔ آپ دونوں نے مینجمنٹ کے ساتھ ہمیشہ تعاون کی جس کے لئے ہاسٹل مینجمنٹ آپ لوگوں کے شکر گزار ہیں)۔
اور اس محفل کا اختتام دعائے امام زمانہ علیہ السلام سے ہوا۔
29/01/2023
کسی بھی معاشرے کا مستقبل نوجوانوں سے وابستہ ہے۔ دشمن، نوجوانوں میں اثر و رسوخ پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ لہٰذا نوجوانوں کو چاہئیے کہ خود کو علم سے آراستہ کرے اور اپنی جسمانی، فکری، روحانی اور معنوی صحت و سلامتی کا خیال رکھے تاکہ دینی و دنیاوی عزت اور عظمت کے حصول کے لئے معنوی بنیادوں کو مضبوط بنا کر اپنے آپ کو مستقبل کے لئے تیار کرسکے۔
(رہبر معظم سید علی خامنہ سی)
آج بروز ہفتہ، مورخہ 29 جنوری 2023 بمطابق 6 رجب المرجب 1444ھ،
آل طہ ہاسٹل کریس کراچی میں مہینہ وار درس ِ اخلاق کا پروگرام منعقد ہوا جس میں مہمان علمائے کرام بلخصوص جناب آغائے فاطمی صاحب اور جناب سید زین نقوی صاحب و دیگر نے شرکت کی۔
پروگرام کے مہمان خصوصی جناب آغائے فاطمی صاحب نے "اہلِ بیت علیہم السّلام کی نگاہ میں نوجوانوں کی خصوصیات و صفات اور عصر حاضر میں نوجوانوں کی زمہ داریاں" کے موضوع پر جامع انداز میں انتہائی مفید اور سیر حاصل گفتگو فرمائی. اور نوجوانوں مقرر جناب سید زین نقوی صاحب نے "نہج البلاغہ میں مولا علی ع کے کلمات کے زریعے موجودہ دنیا کی ابتر صورتحال اور مسائل کا حل" کے موضوع پر مختصراً خطاب کیا۔
ہاسٹل ہذا کے برادران نے بارگاہ رسالت و امامت میں نعت و منقبت کے زریعے عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ ہاسٹل کے سنیئر طالب علم بردار نادر علی نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے مہمانوں کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اور برادر سید زین نقوی صاحب نے ہاسٹل ہذا کو جامعہ عروۃالوثقیٰ میں منعقد ہونے والی فکری و تربیتی کارگاہ میں شرکت کے لیے خصوصی دعوت نامہ بھی پیش کیا۔
اور آخر میں دعائے امام زمانہ علیہ السلام کے ساتھ اس نشست کا اختتام ہوا۔
14/01/2023
""میرے لیے رسولِ اللّٰہ ؐ کی بیٹی اور ہماری جدہ حضرت فاطمتہ الزہرا ؑ کی زندگی میں بہترین نمونہِ عمل ہے""
#حضرت امام زمانہ علیہ السلام #
(بحوالہ:- احتجاج للطبرسی، جلد2، ص238)
آج مورخہ 14 جنوری 2023،
بمطابق 22 جمادی الثانی، 1444ھ،
آل طہ ہاسٹل کریس کراچی میں ولادت باسعادت سیدۂ کونین حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا اور ساتھ ہی ہاسٹل ہذا کا 16 سالہ شاندار سفر مکمل ہونے کے سلسلے میں ایک پروقار محفل کا انعقاد ہوا، جس میں ہاسٹل کے طلباء نے پرجوش انداز میں اہلِ بیت علیہم السّلام خصوصاً سیدۂ کونین حضرت فاطمتہ الزہرا کی شان اقدس میں نظرانۂ عقیدت کے پھول نچھاور کیے۔ اور
پروگرام کے آخر میں کیک بھی کاٹا گیا۔
18/10/2022
Congratulations
محبت مجھے ان جوانوں سے ہے
ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
اسوہ پبلک سکول کریس کے سابق ہونہار طالب علم محسن حسن ولد محمود الحسن کساری نے اپنی تعلیمی کامیابیوں کو جاری رکھتے ہوئے میکینیکل انجنئیرنگ کی فلیڈ میں ایم فل کرنے کے لئے جاپان کے مشہور یونیورسٹی سے سکالر شب حاصل کر لی ہے ، اور یونیورسٹی جوائن کر لیا ہے ۔
ان کی بہترین کامیابی پر ان کے ، ان کے خاندان اور تمام اہل علاقہ کے خدمت مبارک باد پیش کرتے ہیں اور مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں۔
مرکز ولایت و اخوت اسلامی کریس بلتستان