AH Quranic academy

AH Quranic academy Your online Quranic journey starts here! Expert tutors, flexible schedules, and personalized learning

07/07/2025
24/06/2025

بس بے صبری مت دکھاؤ، یقین رکھو تمہارے لیے تمہارے رب نے بہترین سوچا ہے۔ اور کیا تم نہیں جانتے کہ ہر مشکل کے بعد آسانی ہے؟ یہ تو تمہارے رب نے فرمایا ہے، اور رب کا وعدہ ہمیشہ سچا ہوتا ہے۔ جو دعا تمہارے دل میں ہے، وہ ضرور قبول ہوگی، اور جو حالات اب مشکل ہیں، وہ جلد بہتر بلکہ بہترین ہو جائیں گے۔ ان شاء اللہ ❤️

-
-
-
-
-
-
-
-
-
- -

-
-
-

24/06/2025

*فجر*
نماز اتنی ہی ضروری ہے جتنا کہ جینے کے لیے سانس لینا ضروری ہوتا ہے۔ 💯 #

*اے اللہ!* ہمیں اتنا بدل دے یہاں تک کہ تو ہم سے محبت کرنے لگے۔*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
19/06/2025

*اے اللہ!*
ہمیں اتنا بدل دے یہاں تک کہ تو ہم سے محبت کرنے لگے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

17/06/2025

کیا آپ اپنے بچوں کو آن لائن قرآن پڑھانا چاہتے ہیں؟

ہم آپ کی سہولت کے مطاببق Zoom اور WhatsApp پر آن لائن کلاسز فراہم کرتے ہیں۔

🗓️ ہفتے میں 5 دن کلاس
⏰ روزانہ 30 سے 35 منٹ کلاس کا دورانیہ
💵 فیس آپ کی مرضی کے مطابق ہوگی
🎓 ہمارے پاس تجربہ کار خواتین قاری صاحبان موجود ہیں

کورسز: ✅.... بنیادی قرآن خوانی
✅.... قرآن تجوید کے ساتھ
✅.... قرآن کا ترجمہ اور تفسیر
✅.... احادیثِ مبارکہ
✅.... شرعی مسائل
✅.... عربی زبان
✅.... عربی گرائمر

"ایک ہی کورس میں سب شامل ہے"
1️⃣..... قرآنی دعائیں
2️⃣..... نماز کی تعلیم
3️⃣..... چھ کلمے

✅ (ٹریل کلاس کی سہولت موجود ہے)

📲 رابطہ 03363489857
☎️ واٹس ایپ پر میسج بھیجیں


💟 ہماری اکیڈمی میں دلچسپی کا شکریہ❤️

17/06/2025

*تہجد*
رات کے تاریک ترین پہر میں، جب کوئی شخص اپنے رب کے حضور حاضر ہوتا ہے، تو وہ رب اُس بندے کے دل میں آنے والی ہر دعا کو قبول کرتا ہے۔ تمہاری ناممکن خواہش، تہجد ممکن بنا سکتی ہے۔ ہر تکلیف سے تہجد تمہیں شفا دلا سکتی ہے۔ تم سوچ بھی نہیں سکتے کہ ایک تہجد تمہیں کیlکیا دلوا سکتی ہے۔ تہجد معجزات کا دوسرا نام ہے۔ ❤️ 💯

16/06/2025

Assalamualaikum hru all

16/06/2025

*اے اللہ!*
ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے والا بنا، ہمارے دلوں کو حسد، بغض اور نفرت سے پاک فرما، ہمارے دن خیر و برکت والے، اور ہماری راتیں سکون والی بنا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

15/06/2025

خطاؤں کے پہلو اگر ان گنت ہیں تو تمہارے رب کی رحمت کے پہلو بھی بے شمار ہیں، وہ آدھے ادھورے لفظوں سے سمجھ جاتا ہے داستان، اُسے فرق نہیں پڑتا کہ تم آنسو لاتے ہو یا لفظوں کا اہتمام کرتے ہو، کیونکہ وہ بے حد بخشنے والا ہے، جو اپنے بندے کی پکار پر ہمیشہ لبیک کہتا ہے۔ تمہاری ہر خطا کو وہ اپنی رحمت سے ڈھانپ لیتا ہے، اور تمہارے دل میں سکون اور ہمت بھر دیتا ہے۔ اس کی رحمت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا، بس تمہاری نیت صاف ہو اور تمہارا دل سچا ہو، تو وہ تمہیں اپنی بے پناہ محبت، معافی اور رہنمائی سے نواز دیتا ہے۔ ❤️ 💯

سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا بھی مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔  *اے اللہ!*ہم سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔*آمین...
14/06/2025

سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا بھی مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔

*اے اللہ!*
ہم سب کو وہ لمحہ نصیب ہو جائے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
-
-
-
-
-
-
-
-
-

Address

Karachi
75070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AH Quranic academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share