21/01/2026
📚 رشیدی آن لائن قرآن اکیڈمی — ایک ایسا معیاری ادارہ جو ہر عمر کے افراد کی دینی تعلیم کے لیے وقف ہے۔
یہاں قرآن کی تعلیم ادب، محبت، اور اخلاص کے ساتھ دی جاتی ہے۔
✅ بنیادی قاعدہ
✅ ناظرہ قرآن مع تجوید
✅ حفظِ قرآن کریم
✅ نماز، مسنون دعائیں، اور اسلامی اخلاق
✅ بچوں کی اسلامی تربیت — ادب، پردہ، اور کردار سازی کے ساتھ
🌍 الحمدللہ! امریکہ، انگلینڈ، کینیڈا، دبئی، عمان، پاکستان، انڈیا اور دیگر ممالک کی درجنوں فیملیز کی بچے ہماری اکیڈمی سے قرآن اور دین سیکھ رہے ہیں۔
English translation