Azmat ul Quran academy

Azmat ul Quran academy

Share

Azmat ul Quran Academy offers online Quran education with Tajweed, Hifz, and Tafseer for all ages.

13/05/2026
25/01/2026

مدرسہ عظمت القرآن الاحمد کے سالانہ پروگرام میں تمام دوستوں کو دعوت دی جاتی ہے
31 جنوری بروز ہفتہ بعد نماز مغرب تشریف لائیں اور طلباء کی حوصلہ افزائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا 💖

Photos from Azmat ul Quran academy 's post 15/11/2025

الحمدللہ رب العالمین!
مدرسہ عظمت القرآن الاحمد کی آج کی ماہانہ نشست نہایت مؤثر اور بابرکت رہی۔
محترم مولانا عطی اللہ صاحب حفظہ اللہ نے انتہائی محبت، حکمت اور رہنمائی سے بھرپور خطاب فرمایا، جس سے بچوں اور والدین—دونوں کو قیمتی نصیحتیں حاصل ہوئیں۔

اس نشست میں مدرسے کے بچوں کی بھرپور شرکت اور ان کی دلچسپی قابلِ تعریف رہی، جنہوں نے نہایت ادب و احترام کے ساتھ پروگرام میں حصہ لیا اور استفادہ کیا۔

تمام والدین، سرپرستوں اور آنے والے مہمانوں کا تہِ دل سے شکریہ جنہوں نے اپنی حاضری سے محفل کو رونق بخشی۔

اللہ تعالیٰ اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمارے بچوں کی دینی و اخلاقی ترقی کا ذریعہ بنائے۔
آمین۔
مولانا ارسلان منظور

28/10/2025

الحمدللہ 💖

21/07/2025

Are you a parent living abroad and looking for a trustworthy Online Quran Teacher for your kids? Alhamdulillah, I have 10+ years of experience in teaching Quran with Tajweed. I help kids learn to read, recite, and even memorize the Quran in a friendly and engaging environment. Contact me today to start free trial!"

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Gulshan E Hadeed Phase One
Karachi
75010