Naat College

Naat College Aao ke Shama Naaton ki har samt jalaaen
Har goshae hasti main ujaala nazar aae !!

25/09/2026
میں ہوں سہروردی مگر ہوں میں تیرانہ کُھل جائے میرا بھرم غوثِ اعظم(علامہ سید ریاض الدین سہروردی) #بڑی  #گیارہوں  #شریف  #غ...
23/09/2026

میں ہوں سہروردی مگر ہوں میں تیرا
نہ کُھل جائے میرا بھرم غوثِ اعظم
(علامہ سید ریاض الدین سہروردی)

#بڑی #گیارہوں #شریف #غوث #اعظم

حضرت عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَ...
16/09/2026

حضرت عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
" إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَۃً"
”بعض اشعار میں حکمت و دانائی کی باتیں ہوتی ہیں“۔
[سنن ترمذي/كتاب الأدب عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 2845]

اور یہ حکمت و دانائی نعت سیکھنے اور پڑھنے والے طلباء کی سمجھ میں جب آتی ہے، جب کوئی صاحبِ علم انہیں اشعار میں موجود علمی نکات شعر بہ شعر سمجھاتا ہے۔
اِس سے طلباء کے اندر اشعار کو سمجھنے کی صلاحیت پیدا ہوتی ہے یعنی وہ ترنم میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ اُن اشعار کے معانی پر بھی کلام کر سکتے ہیں.
بس اسی سبب نعت کالج میں اہلِ علم حضرات طلباء کو قرآن و حدیث کی روشنی میں نعت پڑھنا اور سمجھنا سکھاتے ہیں۔

نعت کالج کلاس
💕✨💕
جامع بغدادی مسجد، مارٹن کوارٹرز، کراچی
13-09-2026

وہ دن خدا کرے کہ مدینہ کو جائیں ہمخاکِ در رسول کا سرمہ لگائیں ہمخواجہ ناصرالدین چشتی #خدا  #مدینہ  #خاک  #رسول  #سرمہ  #...
05/09/2026

وہ دن خدا کرے کہ مدینہ کو جائیں ہم
خاکِ در رسول کا سرمہ لگائیں ہم

خواجہ ناصرالدین چشتی

#خدا #مدینہ #خاک #رسول #سرمہ #خواجہ #ناصرالدین #چشتی #نعت #کالج #ریاض

سرکار یہ نام تمہارا، سب ناموں سے ہے پیارااس نام سے چمکا سورج، اور چمکا چاند ستارہعلامہ سید ریاضؔ الدین سہروردی رحمۃ اللہ...
03/09/2026

سرکار یہ نام تمہارا، سب ناموں سے ہے پیارا
اس نام سے چمکا سورج، اور چمکا چاند ستارہ

علامہ سید ریاضؔ الدین سہروردی رحمۃ اللہ علیہ

Address

Jamia Bughdadi Masjid, Martin Quarters
Karachi
74800

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naat College posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Naat College:

Shortcuts

Share

Category