City Grammar school

City Grammar school

Share

come to learn leave to serve We mean to educate the entire creation of the creator.

Photos from City Grammar school's post 16/11/2025

محترم والدین!
السلام علیکم
نئے سیشن کے آغاز پر ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ کل سے باقاعدہ تدریسی عمل کا آغاز کیا جارہاہے ۔ بچوں کو بیگ سمیت صاف ستھرے یونیفارم میں وقت پر اسکول بھیجیں۔
ہمارا یقین ہے کہ آپ کے تعاون، رہنمائی اور بھرپور سپورٹ کے بغیر بچوں کی بہترین تربیت اور تعلیمی ترقی ممکن نہیں۔
اس نئے سیشن میں ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اسی محبت اور ذمہ داری کے ساتھ ہمارے ساتھ شریک رہیں گے۔ بچوں کی تعلیم، اخلاق اور شخصیت سازی میں گھر اور ادارے کا مضبوط رشتہ انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ایک ساتھ مل کر بچوں کے روشن مستقبل کی تعمیر کی توفیق عطا فرمائے۔
آپ کے تعاون کا شکریہ

17/09/2025
09/09/2025

محترم والدین
کیچڑ، بارش اور ممکنہ بارش کے پیش نظر اسکول آج بند ہے۔ اپنا اپنے بچوں کا خیال رکھیں۔ شکریہ

24/08/2025

انٹرنیٹ پر غیر مناسب چیزیں بچوں کے اخلاق اور ذہن پر منفی اثر ڈال سکتی ہیں۔

07/07/2025

اسلام وعلیکم
محترم والدین
امید ہے اپ خیریت سے ہونگے بچوں کو (Summer vacation) کا کام اپنی نگرانی میں کروارہے ہونگے۔ اگر نہیں تو آپ بلکل پریشان نہ ہو۔ سٹی گرامر اسکول میں آج سے ٹیوشن کا آ غاز کیا جا رہا ہے جس میں دو کوالیفائڈ ٹیچرز کو Hire کیا گیا ہے۔ جس میں کلاس چہارم سے کلاس ہفتم تک کے بچوں سے کوئی فیس نہیں لی جائیگی۔ جبکہ کلاس نرسری تا سوئم کے بچوں سے ماہانہ فیس چارج کی جائیگی۔ اگر آپ اپنے بچوں کے ٹیوشن سے مطمئن نہیں یا اپ کے گھر کوئی پڑھانے والا نہیں تو آپ اپنے بچوں کو شام 5 تا 7 سٹی گرامر اسکول بھیجیں۔ نیز اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ اپ کے بچے Regular رہیں۔ غیر ضروری چھٹیاں نہ ہو۔ امید ہے آپ اپنے بچوں کی تعلیمی ضروریات کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں غیر ضروری چٹھیاں نہیں کروائینگے۔
شکریہ

15/04/2025

Assalamu Alaikum,
I sincerely thank all the respected teachers, the principal, and the school administration for their dedication and guidance which helped my daughter achieve the first position in her class.
This success would not have been possible without your efforts. I hope for your continued support in the future as well.💐
Hunaina Ramiz ☺️

Photos from City Grammar school's post 14/04/2025

آج کے یہ کامیاب طلبہ و طالبات ہماری محنت، لگن اور عزم کی روشن مثال ہیں۔
پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ نے ثابت کیا ہے کہ کامیابی محنت کا صلہ ہوتی ہے۔
ان ہونہار طلبہ کی یہ کامیابی نہ صرف ان کے لیے باعثِ فخر ہے بلکہ ادارے کے لیے بھی باعثِ اعزاز ہے۔
ان کی کامیابی دوسرے طلبہ کے لیے مشعلِ راہ ہے۔
ہم دعا گو ہیں کہ یہ طلبہ زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح کامیابیاں سمیٹتے رہیں۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Street 6, Afridi Colony Near Masjid-e-Noor Baldia Town Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:00
Tuesday 07:30 - 13:00
Wednesday 07:30 - 13:00
Thursday 07:30 - 13:00
Friday 07:30 - 11:00
Saturday 07:30 - 13:00