23/05/2026
اپنے آقا ومولا حبیب کبریاء علیہ افضل التحیة والثناء کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں
Mufti Muhammad Hassan Attari
23/05/2026
اپنے آقا ومولا حبیب کبریاء علیہ افضل التحیة والثناء کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں
Jummah Bayan
22/05/2026
جمعہ کے روشن چمکتے دن میں اپنے نورانی آقا مدینے والے مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں. چاہیں تو خوبصورت الفاظ پر مشتمل یہ درود پاک پڑھ لیں.
21/05/2026
حبیب رب اکبر صاحب حوض کوثر علیہ افضل الصلاة والسلام کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں۔ چاہیں تو خوبصورت الفاظ پر مشتمل یہ درود پاک پڑھ لیں
Shadi shuda aurat shohar ke baghair Umrah par ja sakti hai? || M***i Hassan Attari
شادی شدہ عورت شوہر کے بغیرعمرے پر جا سکتی ہے ؟
***iHassanAttari
مفتی صاحب کا یو ٹیوب چینل ہیک ہوگیا تھا اب ریکور ہوگیا ہے۔ الحمد للہ رب العالمین
20/05/2026
نبی رحمت شفیع امت صلی الله تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں
چاہیں تو خوبصورت الفاظ پر مشتمل یہ درود پاک پڑھ لیں
20/05/2026
سرور کونین صاحب قاب قوسین صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں. چاہیں تو خوبصورت الفاظ پر مشتمل یہ درود پاک پڑھ لیں.
19/05/2026
سید العرب والعجم صاحب لطف وکرم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں. چاہیں تو خوبصورت الفاظ پر مشتمل یہ درود پاک پڑھ لیں.
Hajj ki behtareen duaein || M***i Hassan Attari
حج کی بهترین دعائیں
***iHassanAttari
17/05/2026
صاحب جود وکرم دافع رنج والم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک ذات پر محبت اور توجہ کے ساتھ درود پاک پڑھ لیں. چاہیں تو خوبصورت الفاظ پر مشتمل یہ درود پاک پڑھ لیں.