03/06/2026
⚡ Admissions Open – Basic General Electrician Course
🏫 Alkhidmat Skill Development Center, Qasba Colony
✅ Practical Training
✅ Experienced Trainers
✅ Hands-on Electrical Work
✅ Certificate Upon Completion
🔧 Course Contents:
• Basic Electrical Knowledge
• Electrical Tools Introduction & Usage
• Wiring Principles & Safety Rules
• Switch, Socket & Holder Installation
• Circuit Testing & Troubleshooting
• Domestic Electrical Work
👨 For Boys
⏳ Duration: 2 Months
🕙 Timing: 10:00 AM – 12:00 PM
📅 Classes: 3 Days In a Week
📍 Qasba Community Center Near UC-9 Office,
Qasba Colony, Orangi Town
📞 For Registration & Details:
0332-4441094
23/02/2026
الخدمت اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کے تحت استقبالِ رمضان پروگرام کا انعقاد
امیر جماعت اسلامی ضلع غربی مدثر انصاری نے طلبہ کو رمضان کی برکات پر درس دیا۔ پروگرام میں منیجر اسکل ڈیولپمنٹ محمد طارق سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔
رمضان المبارک کی تیاری کے لیے یہ پروگرام طلبہ کے لیے روحانی اور فکری ترقی کا ذریعہ بنا۔
13/01/2026
اپنا ہنر بنائیں اپنی پہچان!
الخیدمت اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کے ساتھ سیکھیں موٹر سائیکل مکینکنگ اور اپنے مستقبل کو مضبوط بنائیں۔
6 ماہ میں مکمل عملی تربیت، جدید ٹولز، اور مارکیٹ کے مطابق اسکلز۔
برائے رابطہ :03224441094
02/01/2026
اپنی محنت سے بدلیں اپنی زندگی!
الخدمت اسکل ڈیولپمنٹ
6 ماہ کا موٹر سائیکل مکینک کورس
مکمل عملی تربیت
بہترین مستقبل کی ضمانت
آخری تاریخ: 18 جنوری 2026
مقام: الخدمت اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر قصبہ کالونی ، کراچی
رابطہ کریں: 03324441094
27/11/2025
اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!
الخدمت بنو قابل اسکل ڈویلپمنٹ سینٹرکے تحت جنرل الیکٹریشن کورس
کلاسز کا آغاز: 1 دسمبر 2025
مقامات: پی آئی بی کالونی اور قصبہ کالونی
نئی مہارتیں سیکھیں
روزگار کے بہتر مواقع حاصل کریں
تجربہ کار انسٹرکٹرز کی رہنمائی
رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں:
021-34130686 | 0332-4441094
محدود نشستیں !
03/11/2025
داخلے جاری ہیں!
الخدمت اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت موبائل ریپیرنگ کورس میں شامل ہوں اور بہترین ہنر حاصل کریں!
6 ماہ کے اس کورس میں جدید ترین ٹیکنیکس سیکھیں اور اپنا کیریئر بنائیں!
کلاسز کا آغاز: 15 نومبر 2025
قصبہ کالونی اور PIB کالونی سینٹرز
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0332-4441094 | 021-34130666
30/10/2025
اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!
الخدمت اسکِل ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت سولر (PV) ٹیکنیشن کورس میں داخلے جاری ہیں۔
سیکھیں سولر سسٹم کی تنصیب، مینٹیننس، اور بجلی کے جدید طریقے — اور بنیں روزگار کے نئے مواقع سے فائدہ اُٹھانے والے!
کلاسز کا آغاز: 5 نومبر 2025
مقامات: پی آئی بی کالونی، قصبہ کالونی
صبح 9:00 تا دوپہر 12:00 بجے
رابطہ کریں:
021-34130666 | 0332-4441094
28/10/2025
داخلے جاری ہیں!
الخدمت کراچی کے تحت Alkhidmat Skill Development Program میں
"جنرل الیکٹریشن کورس" کے لیے رجسٹریشن شروع ہو چکی ہے
آغاز: 3 نومبر 2025
مقامات:
الخدمت اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر (PIB کالونی)
الخدمت اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر (قصبہ کالونی)
سنگل فیز وائرنگ | ہاؤس وائرنگ | کمرشل وائرنگ | لوڈ کیلکولیشن | اوور لوڈ پروٹیکشن
رابطہ کریں:
پی آئی بی کالونی: 021-34130666
قصبہ کالونی: 0332-4441094