MCQs Bank Pakistan

MCQs Bank Pakistan Govt Job Prep Hub for Pakistan! Daily updates, MCQs, notes & alerts for FPSC, SPSC, FPSC, NTS & more.
(1)

29/04/2025

This is my favourite MCQs Preparation platform
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
MCQs Forum for Government jobs

06/04/2025
06/04/2025

وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ کا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے 46 ویں یوم شہادت پر پیغام

4 اپریل شہید ذوالفقار علی بھٹو سے تجدید عہد اور وفاداری کی عظیم ترین مثال کا دن ہے،
سید ناصر حسین شاہ

پوری قوم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے، سید ناصر حسین شاہ

شہید بھٹو پاکستان کے پہلے براہ راست منتخب وزیر اعظم تھے، سید ناصر حسین شاہ

شہید بھٹو نے شکست خوردہ قوم کو مایوسی کی دلدل سے نکال کر نٸ جلا بخشی، سید ناصر حسین شاہ

شہید بھٹو نے 1971 کے سانحے کے بعد فولادی حوصلے کے ساتھ ملک اور قوم کی قیادت سنبھالی،
سید ناصر حسین شاہ

شہید بھٹو نے ایک بکھری ہوٸ مملکت کو سنبھالا،عوام کے حوصلے بلند کیے اور پاکستان کو ترقی کے راستے پر گامزن کیا، سید ناصر حسین شاہ

ان کی سیاسی و سفارتی بصیرت کی وجہ سے 90,000ہزار جنگی قیدیوں کی رہاٸ اور شملہ معاہدے کے تحت 5,000 مربع میل کا علاقہ واپس حاصل کرناہے،
سید ناصر حسین شاہ

شہید بھٹو نے پاکستان کی معیشت ، زراعت اور صنعت میں انقلاب برپا کیا، سید ناصر حسین شاہ

انھوں نے محنت کش طبقے کو بااختیار بنایا اور انہیں ان کے حقوق دلاۓ، سید ناصر حسین شاہ

ان کی انقلابی لیبر ریفارمز اور زرعی اصلاحات نے عام آدمی کو عزت ، وقار اور زمین کی ملکیت دی،
سید ناصر حسین شاہ

شہید بھٹو نے پاکستان کو ایک ترقی پسند اور متفقہ آٸین دیا جس نے جمہوریت اور بنیادی حقوق کی ضمانت دی، سید ناصر حسین شاہ

ان کی ایٹمی ٹیکنالوجی کی خدمات نے پاکستان کا دفاع مظبوط کیا، سید ناصر حسین شاہ

شہید بھٹو کی متحرک خارجہ پالیسی نے پاکستان کو مسلم دنیا اور عالمی برادری میں باوقار مقام دیا،
سید ناصر حسین شاہ

ہم ان کے جمہوری ، مظبوط اور خوشحال پاکستان کے خواب سے اپنی دلی وابستگی کا اعادہ کرتے ہیں،
سید ناصر حسین شاہ

06/04/2025
06/04/2025
English Grammar: Usage of Also, Too & As well
06/04/2025

English Grammar: Usage of Also, Too & As well

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MCQs Bank Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share