𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳𝐚 𝐀𝐭𝐢𝐤𝐚

𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳𝐚 𝐀𝐭𝐢𝐤𝐚 **"اصل روشنی وہ ہے جس سے آپ کا دل روشن ہو جائے ✨❤️
اور یہ روشنی قرآنِ مجید میں موجود ہے 📖🌙"**

*آپ کو کیا لکھوں اللّٰہ جی🫂؟*  *بہترین دوست لکھوں🫂؟؟*  *راز داں لکھوں🫂؟*  *یا وہ ذات لکھوں!*  *جو اپنے بندے کی آنکھوں می...
23/05/2026

*آپ کو کیا لکھوں اللّٰہ جی🫂؟*
*بہترین دوست لکھوں🫂؟؟*
*راز داں لکھوں🫂؟*
*یا وہ ذات لکھوں!*
*جو اپنے بندے کی آنکھوں میں آنے والے آنسو کی وجہ جانتا انہیں سنبھالتا ہے🫂*
*سمیٹتا ہے اور اپنے قریب کرتا ہے "الغرض اِک پیاری سی بات لکھتی ہوں"*
*اللّٰه جی میں آپ کو اپنا سب کچھ لکھتی ہوں۔🫂*
*بس مجھے خود سے کبھی دور نہ ہونے دیجیے گا* 🤲🏻🫀
*میرا نصیب نیک بختوں میں لکھ دیجیے نا کہ ابلیس جیسا* 🤲🏻
*الہٰی میں آپ کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرتی ہوں میرا شمار حساب یسیرا میں کر دیجیے* 🤲🏻🫰🏻✨

09/04/2026

26/11/2025

دن بھر کی تھکن کے بعد رات کا اندھیرا اور نیند کا سکون *اللہ کی طرف سے رحمت ہے۔*
*اگر نیند نہ ہوتی تو جسم اور روح تھک کر بوجھل ہو جاتے۔*
ہر رات ہمیں یاد دلانے آتی ہے کہ اللہ ہمیں کتنی محبت سے راحت دیتا ہے۔ ہر سوتے وقت دل سے ایک " *الحمدللہ* " ضرور کہیں۔
🌙 شب بخیر

22/11/2025

*🌼 زندگی کے ہر دن میں کوئی روشنی ضرور روشن کریں*
*🌼 چاہے وہ اچھائی کی ہو یا کسی نیکی کی ۔۔۔*

*🌺 اس لیے کہ دن ختم ہو جاۓ گا مگر اس نیکی کی روشنی آپ کے اعمال نامہ اور کسی کی زندگی میں ہمیشہ روشنی کا سبب رہے گی۔*
*🌺 اور ان شاء اللہ روز محشر پل صراط پر نـور بن کر رب کی رحمت سے جنت تک پہنچائے گی۔♥️*


#عمل

💜
21/11/2025

💜

Address

Karachi
74200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐟𝐢𝐳𝐚 𝐀𝐭𝐢𝐤𝐚 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share