11/09/2025
🌹✨ اہم اعلان برائے تعاون برادرِ مومن ✨🌹
🤲 ایک مظلوم و غریب مومن، علی شیر علی لغاری ابن علی محمد لغاری، اس وقت نہایت سخت آزمائش سے گزر رہے ہیں۔
انہیں ڈائلسز کا مسئله لاحق ہے اور ان کے دونوں گردے مکمل طور پر ناکارہ ہو چکے ہیں۔
⚠️ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اگر فوری طور پر گردے کا ٹرانسپلانٹ نہ کیا گیا تو ان کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہے؛
👨👩👧👦 علی شیر لغاری ایک مزدور شخص ہیں:
🏚️ کرائے کے مکان میں رہائش پذیر ہیں!
👶 چھوٹے چھوٹے بچوں کے والد ہیں!
💔 اور اس وقت علاج کے اخراجات برداشت کرنے کی سکت نہیں رکھتے!
📍 پته:
گلستانِ جوہر، بلاک 9، بھٹائی آباد، شادی خان چونک، کراچی۔
🙏 تمام مومنین و مومنات سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس مشکل گھڑی میں اپنے اس بھائی کا سہارا بنیں:
💉 اگر کوئی مومن گردہ ڈونر بن سکتا ہے تو یہ اس کی زندگی بچانے کا ذریعه ہوگا.
💵 اگر کوئی مالی تعاون کرنا چاہے تو وہ بھی ان کی بہت بڑی مدد ہوگی!
📞 رابطہ نمبر:
0325-3479389
💳 ایزی پیسه نمبر:
0325-3479389
🌸 جو مومنین خود وزٹ کرنا چاہیں وہ براہِ راست ان کے گھر جا کر بائے ہینڈ بھی تعاون کر سکتے ہیں!
یا پھر دیے گئے اکاؤنٹ نمبر / ایزی پیسه نمبر پر بھی ان کی مدد بھیج سکتے ہیں!
🤲 اللّٰه تعالیٰ آپ کی اس مدد کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور آپ کے رزق و صحت میں برکت عطا کرے!