Quranic Welfare Society

Quranic Welfare Society Non profit organization, Educational institute,

29/09/2026

بیت اللہ کی عظمت اور برکت کے ذریعے انسان کیسے مستفید ہو سکتے ہیں؟

28/09/2026

صلات کیسے فحش اور منکر سے روکتی ہے!

27/09/2026

نبی کریم ﷺ کے صدقے سے دعا کرنا کیسا عمل ہے!

27/09/2026

عبادت کا حاصل و مقصود کیا ہے؟

26/09/2026

نعمت اور رحمت کا فرق

26/09/2026

عذاب کسے کہتے ہیں؟

25/09/2026

عبادت، معاشرت اور معشیت میں ایک اہم ترین اصول!

وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ(56) سورة الذريتعبودیت کا آسان مفہوماللہ کی عبودیت ایسا ترازو...
25/09/2026

وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ(56) سورة الذريت
عبودیت کا آسان مفہوم
اللہ کی عبودیت ایسا ترازو ہے، جس کے ایک پلڑے میں خالق یعنی اللہ کی عبادت اور دوسرے پلڑے میں اللہ کی ہدایات کے مطابق مخلوق کی خدمت شامل ہوتی ہے۔
خالق کی عبادت اور مخلوق کی خدمت کے اس توازن کو قائم کرنے کا نام عبودیت ہے۔
ایمان، عبودیت کے اس میزان کو قائم کرنے کا عملی کام ہے۔

25/09/2026

قرآن کریم کی روشنی میں خواتین کا کردار و مقام

24/09/2026

سورہ الماعون اور سورہ الکوثر میں چھپا پیغام اور مسلمانوں کی ذمہ داری!

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quranic Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share