01/10/2025
کلاس میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم
Govt school
01/10/2025
کلاس میں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں میں انعامات تقسیم
08/09/2025
گڈ مارنگ جی پی ایس محلہ راں دلیوالہ(08-09--2025)
الحمداللہ
14/08/2025
الحمد اللہ آج گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ راں میں جشن یوم آزادی جوش و خروش سے منایا گیا پروگرام کی صدرات اے ای او مرکز دلیوالہ جناب آصف کمال صاحب نے کی ۔اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان کو تا قیامت سلامت اور قائم رکھے آمین
12/05/2025
یوم تشکر (پاکستان اور افواج پاکستان)
16/04/2025
آج مورخہ 16/4/2025 کو گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ راں میں مستحق طلباء میں مفت کاپیاں اور یونیفارم تقسیم کی گئ ہیں
04/04/2025
سالانہ رزلٹ گورنمنٹ پرائمری سکول محلہ راں دلیوالہ