Hafiz Hunain Madani

Hafiz Hunain Madani Official Page of Hafiz Muhammad Hunain motivational speaker🎙️&
Online Quran Tutor/Teacher

 #قرض
20/09/2026

#قرض

محنت اور مستقل مزاجی! 💪✨
19/09/2026

محنت اور مستقل مزاجی! 💪✨


*کوشش جاری رکھیں! 🧱🌱*کامیابی اور ناکامی زندگی کے دو ایسے موڑ ہیں جو مستقل نہیں رہتے۔ فتح مل جائے تو غرور میں کام کرنا مت...
14/09/2026

*کوشش جاری رکھیں! 🧱🌱*

کامیابی اور ناکامی زندگی کے دو ایسے موڑ ہیں جو مستقل نہیں رہتے۔ فتح مل جائے تو غرور میں کام کرنا مت چھوڑیں، اور اگر ناکامی کا سامنا ہو تو ہمت ہار کر کوشش کرنا نہ چھوڑیں۔ مسلسل جدوجہد ہی انسان کو اصل اور دائمی بلندی تک پہنچاتی ہے۔


نبی پاک ﷺ کے پسندیدہ کلمات !!
13/09/2026

نبی پاک ﷺ کے پسندیدہ کلمات !!


07/09/2026

7ستمبر یوم تحفظ عقیدہ ختم نبوت || تمام مسلمانوں کیلۓ اہم پیغام


03/09/2026

آج کل اکثر جگہ رواج پڑگیا ہے کہ وقت اقامت سب لوگ کھڑے رہتے ہیں بلکہ اکثر جگہ تو یہاں تک ہے کہ جب تک امام مصلے پر کھڑا نہ ہوجاۓ،اس وقت تک تکبیر نہیں کہی جاتی، یہ"خلاف سنت" ہے.
(بہار شریعت،حصہ3،ص471)

30/08/2026

کا انجام || جب ایک کافر نے خاتم النبیین کی مبارک ذات کے لۓ لفظ مجنون استعمال کیا تو کیا ہوا؟ || قرآن کا فیصلہ

کثرت درود اہل سنت کی علامت
29/08/2026

کثرت درود اہل سنت کی علامت


29/08/2026

انشاءاللہ! اگر سانسوں کی ڈور قائم رہی تو آئندہ سال آمدِ شاہِ مدینہ ﷺ کا جشن اس سے بھی بڑھ چڑھ کر منانے کی سعادت حاصل کریں گے🥀

28/08/2026

جلوس میلاد 2026 || جامع مسجد بسم اللّٰہ جوبلی

Address

کراچی
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Hunain Madani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category