05/10/2025
قابل رشک موت
سوالات قبر کے ذکر کے ساتھ ساتھ حضور تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کا تذکرہ کرنے کے بعد پھر یہ حدیث ک "سوجا ایسے کہ جیسے دلہن سوتی ہے" اس کے بعد پھر خود کا آخری آرام گاہ کا سفر۔
اللہ اللہ کیا مقام عطا فرماتا ہے اللہ ان کو جو دین کے ساتھ وابستہ رہتے ہیں۔