Nabeela onlion Quran academy

Nabeela onlion Quran academy Nabeela is offering onlion quran class

14/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

08/05/2026

Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

کوئی بچا ہے اس گناہ سے ؟پہلی نظر معاف جو غلطی سے لگ جائے مگر سی ٹی اسکین اور X.ray نکالنا منع ہے
17/04/2026

کوئی بچا ہے اس گناہ سے ؟
پہلی نظر معاف جو غلطی سے لگ جائے مگر سی ٹی اسکین اور X.ray نکالنا منع ہے

17/04/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں اپ سب ؟

گروپ ایڈمین نبیلہ انصاری کی جانب سے دوبارہ آنلائن کلاسز کا آغاز کیا جاچکا ہےآپ بلا خوف و جھجک اپنے بچوں کو ناظرہ۔قران۔حف...
16/04/2026

گروپ ایڈمین نبیلہ انصاری کی جانب سے دوبارہ آنلائن کلاسز کا آغاز کیا جاچکا ہے
آپ بلا خوف و جھجک اپنے بچوں کو ناظرہ۔قران۔حفظ۔اور ترجمہ تفسیر کی تعلیم دلوا سکتے ہیں ۔
شکریہ
عالمہ فاضلہ نبیلہ شہزادی

اسٹوڈنٹ نہیں مل رہے ؟؟ اس لئے پریشان ہیں ۔۔پریشان ہونا چھوڑ دیجئیے۔بس اپنی سمت درست کیجییے ۔! اپ چاہتے نا بن محنت کے اسٹ...
19/05/2025

اسٹوڈنٹ نہیں مل رہے ؟؟
اس لئے پریشان ہیں ۔۔پریشان ہونا چھوڑ دیجئیے۔بس اپنی سمت درست کیجییے ۔!

اپ چاہتے نا بن محنت کے اسٹوڈنٹ ملیں؟
یا کسی سے کچھ پیسے دیکر خرید لیں ؟
یا صرف گروپوں میں پوسٹس کریں اور کئی اسٹوڈنٹ خود بخود اڑ کر اجائیں ؟

نہیں یہ ساری سوچ غلط ہے ! اپ غلط جگہ محنت کررہے ہیں ۔اپ کو سمت چینج کرنی ہوگی ۔۔کیسے ؟
اپ پیج بنائیں باقائدہ ویڈیوز اور تصاویر اور اکیڈمی بینرز شئیر کرتے جائیں ۔۔اور اب کیا کرنا ہے اپ کسی معتبر سے ہوسکے تو ایڈ لگوالیں ،تھوڑا مہنگا پڑے گا ! لیکن چانس زیادہ ہوں گے ۔۔

نہیں تو اپ پاکستان میں ایڈ لگالیں اچھی سیٹنگ اور ٹارگیٹنگ کے ساتھ۔۔۔۔جی ہاں ۔

یہ بھی نہیں تو سب سے سستا اور اسان کام کرکے کمانا چاہتے پڑھانا چاہتے ۔۔تو اپ خود ایڈ ٹیچنگ کورس کریں ۔۔اور خود ۔خود کفیل بن جائیں ۔! اور لوگو کو سروس دیں ایڈ بھی لگادیں۔۔۔
پیسہ بھی ثواب بھی ۔۔تو دیر کس بات کی ۔
ہماری اکیڈمی اونر نبیلہ شہزادی Bage 13
مکمل ہونے کو ہے ۔۔
اب سٹارٹ ہوگا bage 14
صرف 800 روپے میں ۔۔۔۔۔بااعتماد ادارہ بااعتماد ٹیچر نبیلہ انصاری ۔۔

19/05/2025

القرآن الکریم ۔! دلوں کا چین ۔!

17/05/2025

اللہ اللہ کیا سرور کیا چاشنی ہے اللہ کی باتوں میں اللہ کے فرمان میں ۔کیسے نہ ہو سننے والا قربان ۔! ایک بار سن کر شئیر کیجئے گا ۔۔
شکریہ۔

الحمدللہ ٹیچنگ کلاس کی bage 13  کی پہلی کلاس سٹارٹ ہوچکی ہے ۔اس بار ڈسکاؤنٹ آفر صرف 500 روپے میں لوعس سٹارٹ کیا یےاپ میں...
17/05/2025

الحمدللہ ٹیچنگ کلاس کی bage 13 کی پہلی کلاس سٹارٹ ہوچکی ہے ۔
اس بار ڈسکاؤنٹ آفر صرف 500 روپے میں لوعس سٹارٹ کیا یے

اپ میں سے کوئی کرنا چاہے تو رابطہ کیجئیے۔۔
اگلا کورس 20 مئی کو ہوگا ۔اور ڈسکاؤنٹ کی آخری تاریخ بھیی وہی ہوگی ۔۔!
نبیلہ شہزادی

Address

Jamia Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nabeela onlion Quran academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share