21/03/2026
عید الفطر کے مبارک موقع پر میں مدرسہ نمرہ روضہ القرآن ٹرسٹ شریف آباد کے تمام قدیم و جدید طلباء ، علماء ، معزز والدین ادارہ ھذا کے قابل قدر اساتذہ اور متعلقین ، حبین ، معاونین سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اللہ جل شانہ ہم سب کی تمام عبادات کو قبول فرمائے اور استاذ محترم قاری محمد اقبال جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے درجات مزید بلند فرمائے آمین
والسلام قاری سیف اللہ صاحب