25/02/2026
خوشخبری:
کامیاب ماضی کی طرح گلوریس کوچنگ سینٹر ایک دفعہ پھر اسکول اور کالج کیساتھ ساتھ دوبارہ سےایک معیاری کوچنگ کا آغاز کر چکا ہے جس میں تمام تر تعلیمی سر گرمیوں سے سر شاد کر رہا ہےمحمدی کالونی کے بچوں اور بچیوں کو۔ جس میں درج ذیل تمام تر سرگرمیاں موجود ہیں۔
* نرسری تا آٹھویں کلاس کیلئے اسپیشل ٹیوشن کلاسز۔
* نویں دسویں گیارہویں بارویں کلاسز کیلئے معیاری اساتذہ سے معیاری کوچنگ کلاسز بمعہ بہترین رزلٹ۔
* دور جدید کے تمام تر جدید کمپیوٹر کورسز۔
* ایک کشادہ ماحول میں مکمل انگلش لینگویج کورس رجسٹر سرٹیفیکٹ کیساتھ۔
* اور دیگر تمام تر تعلیمی سر گرمیاں۔
بلکل مناسب اور کم فیس میں ۔
تو دیر کس بات کی اب آئیں اور اپنے بچوں کو بنائیں ایک بہترین تعلیمی شیر۔۔۔۔
داخلے جاری ہیں۔
مزید معلومات کیلئے درج ذیل نمبرز پر رابط کریں۔ شکریہ