Ye Hum Nahe.these are not from us

Ye Hum Nahe.these are not from us

Share

this page want to show that all muslims are not teriorists
and we pakistani are not one of them

Inshaallah we will proved that muslims are not teriorists
and ISLAM do not support it

11/11/2024
15/04/2024

*کیا ایران کا حملہ ڈرامہ تھا؟؟*
سچ جان کر جیو

ایران کے حملے کے فورا بعد سے *4* قسم کے بھرپور زور لگا کر پروپیگینڈا پھیلا رہے ہیں کہ ایران کا حملہ کمزور تھا یہ کمی تھی یہ ڈرامہ تھا وغیرہ وغیرہ
```ان چاروں کے الگ الگ مقصد ہیں```

1♦️خریدے ہوئے لفافی صحافی اور ن لیگی پٹواری
اِن کو یہ ٹاسک دیا ہے کہ ایران کے حملے کو کمزور پیش کر کے دکھایا جائے تاکہ پاکستانی جرنیلوں پر تنقید نہ ہو کہ انہوں نے فلسطین کے لیے کچھ کیوں نہیں کیا

2♦️میرا جسم میری مرضی والا لبرل دین دشمن ٹولہ
یہ لوگ کسی صورت نہیں چاہتےکہ ایران ایک طاقتور ملک نظر آئےکیونکہ یہ لوگ لبرل ہیں اور ایران ایک دینی ملک ہےجہاں عورتوں پر پردہ لازمی ہے
3♦️دیوبندی
4♦️ وہابی اہل حدیث

اِن دونوں کا مسئلہ یہ ہے کہ افغانستان میں دیوبندی طالبان کی حکومت ہے جبکہ سعودیہ میں وہابیوں کی حکومت ہے
اور سب کو معلوم ہے کہ فلسطین کے حق میں نہ تو دیوبندی افغان طالبان نے کچھ کیا اور نہ سعودیہ کے وہابی شہزادوں نے کچھ کیا اس لیے پاکستان میں موجود دیوبندیوں اور وہابیوں کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ ایران کے حملے کو کمزور دکھایا جائے تاکہ دیوبندی افغان طالبان اور سعودی وہابیوں پر سوال نہ اٹھے کہ انہوں نے کچھ کیوں نہیں کیا اس لیے بہتر ہے کہ ایران کے حملے کو ڈرامہ کہہ دیا جائے

*ان چاروں سے سوال ہے*
کہ مان لیا یہ حملہ کمزور تھا یہ حملہ ٹوپی ڈرامہ تھا
اب ن لیگی پٹواری بتائیں کہ ٹوپی ڈرامہ پاکستانی فوج نے کیوں نہیں کیا
اور دیوبندی یہ بتائیں کہ ان کے افغان طالبان نے فلسطین کے لوگوں کے لیے کیا کام کیا؟؟
جبکہ وہابی اہل حدیث یہ بتائیں کہ اِن کے سعودی شہزادوں نے عیاشیاں کرنے کے سوا فلسطین کے حق میں اسرائیل کے خلاف ایک حملہ بھی کیوں نہیں کیا؟؟

یاد رکھیں ایران نے ایٹمی پاور نہ ہونے کے باوجود پاکستان کو آئینہ دکھایا کہ دیکھو ہم نے اپنی بساط کے مطابق حملہ کر دیا

ایرانی کرنسی افغان روپے سے 591 گنا کم ہے یعنی 1 افغانی روپیہ 591 ایرانی ریال کے برابر ہے ایک امریکی ڈالر 42 ہزار ایرانی ریال کے برابر ہے اتنی کمزور معیشت ہونے کے باجود ایران نے حملے کی ہمت کر کے نام نہاد دیوبندی افغان طالبان کے منہ پر تپھڑ مارا ہے

جبکہ مال و دولت میں سعودیہ سے بہت پیچھے ہونے کے باوجود حملہ کر کے ایران نے سعودیہ کے وہابی شہزادوں کو بھی پیغام دیا ہے کہ تم عیاشیوں میں مصروف رہو ہم نے اپنے حصے کی شمع جلا دی ہے

یہ تحریر ہر جگہ شیئر کریں تا کہ اس پراپگینڈے کا سد باب ہو

Photos from Exposing Israel's Agenda's post 25/10/2023
25/10/2023

*.........دوسروں کے بچوں* *سے impress* 🎖
*اپنے بچوں سے depress🙇🏻‍♀️* ............

ہماری اس عادت کی اصلاح کی بہت ضرورت ہے
کہ
ہم لوگوں کے بچوں کو کچھ اچھا کرتے دیکھیں
تو .....
گھر آ کر خود بھی پریشان ہوتے ہیں
بچوں پہ بھی سخت غصہ آتا ہے
انھیں مورد الزام ٹھہراتے ہیں
ان کو برا بھلا کہتے ہیں
لوگوں کے بچوں کی تعریف کرتے اور اپنوں کی برائی کرتے ہیں 🙆🏻‍♀️

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹
پہلی بات تو یہ ہے
کہ 👈🏼
کسی بھی انسان کا کسی دوسرے کے ساتھ اس طرح موازنہ کرنا بالکل سہی نہیں۔۔۔۔۔۔

کسی کو الٰلہ نے اچھا بولنے کی صلاحیت دی ہے 🗣، کسی کو اچھا لکھنے کی✍️، کسی کو اچھا دِکھنے کی 👧🏻، کسی کو اور کوئی صلاحیت🧗🏽،۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ہر کسی کے چمکنے کا اپنا وقت ہوتا
کوئی سورج ہے 🌞
کوئی چاند ہے 🌙۔۔۔۔۔۔۔

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

دوسرا 👈🏼نکتہ

کسی کے بچے نے اچھا کیا تو ....
سب سے پہلے والدین ہونے کے ناطے
ہمیں
خود کو سیکھنا چاہئیے 🙋🏼‍♀️

یہ پچے کی نہیں.....
ہماری کہیں پہ کمی کی وجہ سے ہو رہا ہے

جیسے کہ کوئی بچہ اچھی reading کر رہا 📒
قرآن پاک کی اچھی تلاوت کر رہا ہے
بڑوں سے ادب سے پیش آتا ہے

تو دیکھئیے اور ان سے پوچھیے بھی ....❓
کہ
کیسے یہ اچھی عادت develop ہوئی
اس سے اپنے لئیے سبق اٹھائیے
اور س پہ عمل پہلے خود کیجئیے

May b
وہ ہر روز بچے کے ساتھ کافی عرصے سے reading کر رہی ہوں 📒
May b
ان کے کھر میں بہت تمیز سے سب بات کرتے ہوں اور ہمارے کھر میں ایسا نا ہوتا ہو

🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹🔹

👈🏼تیسری بات

اس طرح کے روئیے سے ہمارا مقصد ہرگز پورا نہیں ہوتا ، بلکہ الٹا

بچہ احساس کمتری کا شکار ہوتا ہے 😨
اس میں اعتماد کی کمی ہوتی ہے 🥺
وہ اہل ہو کے بھی، خود کو نا اہل سمجھنے لگتا ہے 🤯
آگے بڑھنے کا جذبہ اور اس کام کو کرنے کی لگن بڑھنے کہ جائے گٹ جاتی ہے😓

بچے کو اگر کسی کی مثال دینی بھی ہے ....
💭تو سوچ سمجھ کے دیجئیے

جیسے کہ ......
آج میں نے دیکھا کہ صائم بہت اچھی طرح نماز پڑھ رہا تھا
میرا بڑا دل کیا کہ میں اور آپ بھی ایسے پڑھیں
تاکہ
ہم جنت میں بھی ساتھ ہوں
آپ بھی بہت اچھی کوششش کرتے ہو
میری ہر بات سب سے پہلے سنتے ہیں

اب اس سے زیادہ اس کودباؤ نہیں دینا ...🚫

خود کو توجہ دینی ہے کہ
نماز کے وقت جائے نماز پہ ہوں اور اس کو بھی پیار سے پڑھائیں..💓

بچے کو appreciate کریں 。。。。🎖🎖
اس پہ نا ہمارے پیسے لگتے ہیں ---💰
نا ہمیں کسی قسم کی کوئی ذہنی یا جسمانی
تھکان سے گزرنا پڑتا ہے ---🔩⚙️

یہ نہایت سستا ہتھیار ہے —-♥️

جو ہم سب سے کم استعمال میں لاتے ہیں

اس کو احساس محرومی نا دیں
اصلاح دیں —-
حوصلہ دیں——-
محبت دیں ——
May Allah help us all
Ameen

*انتخاب،، عابد چوہدری*

🌺🏪📚🌼📚🏪🌺

➖♻️➖

*اس پیغام کو اور تربیہ گروپ کے* *لنک کو اپنے* *پیاروں، اور مقامی گروپس میں شئیر ضرور کریں تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ* *کے ذریعے بدل دے*

❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂

Photos from Ye Hum Nahe.these are not from us's post 25/10/2023
25/10/2023

Tomorrow Thursday InshaAllah ❤️ Make sure you make lots of dua for our brothers and sisters while fasting ❤️

for

13/09/2023
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Karachi