The Rising People Welfare Organization

The Rising People Welfare Organization Education

01/04/2025
تمام طلباء متوجہ ہوںوہ طلباء جو اسکولوں سے جماعت دہم فارغ ہونے والے ہیں ۔آپ سب جانتے ہیں کہ ہم ہرسال اپنے اسکول کے طلباء...
28/03/2025

تمام طلباء متوجہ ہوں
وہ طلباء جو اسکولوں سے جماعت دہم فارغ ہونے والے ہیں ۔
آپ سب جانتے ہیں کہ ہم ہرسال اپنے اسکول کے طلباء کے لیے دسویں جماعت پاس ہونے والے طلباء سے پرانا یونیفارم جمع کرتے ہیں اس سال بھی میں نے کلاس میں آپ سب سے کہا تھا کہ امتحانات جیسے ہی ختم ہوں آپ اپنا یونیفارم مجھے جمع کروائیں تاکہ کسی اور کے کام آ سکے ۔اگر آپ اپنا یونیفارم کسی کزن یا دوست کو دے رہے ہیں تو یہ بھی اچھا ہے مگر خدارا اس یونیفارم کو ضائع مت کیجئے گا بہت سارے آپ کے دوست پیپر کے آخری دن غیر اخلاقی طور پہ یونیفارم پہ سیاہی اچھالتے ہیں جو یونیفارم کسی اور کے کام کا نہیں رہتا اس سے خود بھی بچیں اور دوستوں کو بھی بچائیں ۔
ا سکول یونیفارم اچھی طرح دھلا کر استری کروا کے اپنے ہی سکول میں جمع کروا دیں کیونکہ جماعت دہم کے بچوں کو اس یونیفارم کی اب ضرورت نہیں ہوتی گھروں میں ہرسال ہزاروں یونیفارم ضائع ہوجاتی ہیں
سکول میں بہت سے غریب بچے نہم و دہم میں ایسے آتے ہیں جو یونیفارم کی استطاعت نہیں رکھتے ان کے کام آجائے گی آگے بڑھیے اس میں آپ کا کچھ بھی خرچ نہیں ہونا لیکن آنے والے بہت سے بچوں کی بہت مدد ہوسکتی ہے ۔
نورحسن جوکھیو

تھر پار کر کی سندھیا میگھواڑ کو مبارکجس نے بڑے بڑے شہروں کے مہنگے ترین سینٹرز پر پڑھنے والے بچوں کو حیران کردیا تعلقہ چھ...
15/12/2024

تھر پار کر کی سندھیا میگھواڑ کو مبارک
جس نے بڑے بڑے شہروں کے مہنگے ترین سینٹرز پر پڑھنے والے بچوں کو حیران کردیا
تعلقہ چھاچھرو کے پابھو ویرو گاؤں سے تعلق رکھنے والے جو دو مل میگھوار کی بیٹی نے MCAT 192 نمبرز لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی

22/11/2024
22/11/2024
جب ایک ٹیچر بچوں کے مسائل کو سمجھ نہیں پائے گا ان کو حل کیسے کرے گا ۔ٹیچر کو بچوں کے مسائل کو سمجھنا چاہئیے ۔
09/08/2024

جب ایک ٹیچر بچوں کے مسائل کو سمجھ نہیں پائے گا ان کو حل کیسے کرے گا ۔
ٹیچر کو بچوں کے مسائل کو سمجھنا چاہئیے ۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Rising People Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category