Jamia Dar ul Uloom Ali Al Murtaza جامعہ دارالعلوم علی المرتضی رضی اللہ عنہ

Jamia Dar ul Uloom Ali Al Murtaza جامعہ دارالعلوم علی المرتضی رضی اللہ عنہ

Share

Combining Islamic studies and modern education!

Quran, Hadith, Fiqh, Arabic Language, and Computer Courses
اسلامی علوم اور جدید تعلیم کا امتزاج!
قرآن، حدیث، فقہ، عربی زبان، اور کمپیوٹر کورسز
ہم سے جڑے رہیں اور علم کی نئی دنیا میں آگے بڑھتے رہیں۔

06/07/2025
04/07/2025

یوسف اکیڈمی
بیسک ٹو ایڈوانس کمپیوٹر کورس
Basic to Advance Computer Course

یہ کورس خاص طور پر علماء کرام، مدارس اور اسکول کے طلباء کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

🔹 9 ویڈیوز پر مشتمل جامع تحقیقی پروگرام
🔹 کمپیوٹر کی بنیادی معلومات
🔹 انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
🔹 ابتدائی ٹائپنگ ٹریننگ (Beginners)
🔹 آف لائن سافٹ ویئر کا تعارف
🔹 آف لائن سسٹم کا تعارف
🔹 جدید سافٹ ویئرز کا تعارف
🔹 اردو/انگلش ٹائپنگ پریکٹس
🔹 پرنٹنگ/اسکیننگ پریکٹس + مینیجمنٹ
🔹 مائیکروسافٹ آفیس (Word, Excel, PowerPoint)

💻 Microsoft Office Word
ایم ایس ورڈ کی بنیادی معلومات
نئے ڈاکومنٹس کی تیاری
ٹیبلز، بارڈرز، فونٹس، سٹائلز
اردو و انگلش میں ٹائپنگ اور ان کا استعمال

📊 Microsoft Office Excel
ایم ایس ایکسل کی بنیادی معلومات
سیلز، رو اور کالم کا تعارف
فارمولے اور کیلکولیشنز
مختلف چارٹس، گراف، ٹیبلز کی تیاری

📽 Microsoft PowerPoint
ایم ایس پاورپوائنٹ کی بنیادی معلومات
پریزنٹیشنز کی تیاری
سلائیڈز پر تحریر اور تصاویر شامل کرنا
ٹرانزیشن اور اینیمیشن کا استعمال

⏰ مدت: 2 ماہ

📅 آغاز: 9/7/2025
💸 مکمل فیس: 5000 PKR (50% ڈسکاؤنٹ کے بعد)
🌐 مقام:
آن لائن : زوم /گوگل نیٹ
آف لائن : *یوسف اکیڈمی* نزد جامع مسجد اعجاز نورشاہ محلہ،مواچھ گوٹھ،کراچی
📱 رجسٹریشن کے لیے QR کوڈ اسکین کریں یا دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں:
📞 +923302126269

📍 علماء کرام اور دینی و دنیاوی طلباء کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ

🖥️ YOUSUF ACADEMY 🖥️

Basic to Advance Computer Course

A unique opportunity to learn practical computer skills from scratch!

📚 Course Designed Especially For:
• Islamic Scholars (Ulama)
• Madrasa Students
• School and College Students

📘 Complete 9-Video Research-Based Program Includes:
✅ Basic Computer Knowledge
✅ Internet & Email Usage
✅ Beginner-Level Typing Training
✅ Introduction to Operating Systems
✅ Modern Offline & Online Software
✅ Urdu/English Typing Practice
✅ Printing & Scanning Management
✅ Microsoft Office Package (Word, Excel, PowerPoint)

💼 What You Will Learn

📄 Microsoft Word
• Create professional documents
• Format text, add tables, borders & styles
• Type in both Urdu & English

📊 Microsoft Excel
• Manage data using spreadsheets
• Work with formulas & functions
• Create graphs, charts & tables

📽️ Microsoft PowerPoint
• Design eye-catching presentations
• Insert images, text & animations
• Learn slide transitions & layout techniques

📅 Course Duration: 2 Months
🗓️ Start Date: 9th July 2025
💸 Fee: Only 5,000 PKR (50% Discount – Original Fee: 10,000 PKR)
🌐 Mode: Online & Offline options available

📞 Register Now!
Scan the QR code or contact: +923302126269
📍 Special Discount for Religious & Regular Students

📲 Follow us:
Facebook | YouTube | Instagram:

11/05/2025

جامعہ دارالعلوم علی المرتضی وقف قربانی 1446/2025 مستحقین تک گوشت پہنچانے کا مستند ذریعہ:

اس وقف قربانی پروگرام کے تحت ہم اُن گھروں تک گوشت پہنچاتے ہیں جہاں صرف عید کی خوشبو آتی ہے، مگر دستر خوان خالی رہتا ہے۔ اس بار آپ کا حصہ، کسی کی عید مکمل کر سکتا ہے۔ مکمل شفافیت، اعتماد اور شرعی اصولوں کے مطابق، جید علماء و مفتیان کرام کے زیرنگرانی ۔
آپ بھی آگے بڑھیے اور جامعہ دارالعلوم علی المرتضی کی وقف قربانی میں حصہ لیں اور مستحقین تک گوشت پہنچائیں۔

مفتی محمد یوسف رابطہ نمبر:
📞 +923302126269
ایڈریس : نور شاہ محلہ نزد گورنمنٹ بوائز سیکینڈری اسکول مواچھ گوٹھ ڈاکخانہ نیول کالونی حب ریور روڈ کراچی غربی

دفتر جامعہ آکر وقف قربانی میں حصہ لیں یا آن لائن پیمنٹ کر کے درج ذیل وٹس ایپ نمبر پر اسکرین شاٹ بھیج کر مدرسے سے رسید حاصل کرلیں بذریعہ وٹس ایپ

For Online Payment
Allied Bank:
Account Title:MUHAMMAD YOUSAF
Account Number: 09910010102608730020
IBAN: PK70ABPA0010102608730020
Branch: Navel Colony Hub River Road Karachi


#وقف
#قربانی



#عیدالاضحیٰ
#بکرا
#گوشت
#گائے


#کراچی #پاکستان
(Rz.A)Qurbani



















27/10/2024

*”پھول سی بیٹی بھی لے لیتے ہو، جہیز بھی لے لیتے ہو، خدمتیں بھی کرواتے ہو اور پھر ذلیل بھی کرتے ہو۔”*

*میں نے اپنی زندگی میں پہلی بار کسی ٹرک کے پیچھے ایسی باکمال بات لکھی ہوئی دیکھی۔۔۔*
*شاید کہ ایک باپ نے اپنا درد ان الفاظ میں بیان کیا ہوا ہے کہ یہ پڑھ کر کوئی اس بات کو سمجھے۔۔۔*

*منقول*

*اللہ تبارک و تعالیٰ ہر بہن بیٹی کا نصیب اچھا فرمائیں*
*آمین ثم آمین یا رب العالمین*

11/03/2023

اسکول کے خوش الحان طالب علم فرحان خان خوبصورت ترنم کے ساتھ دعائے اقبال سنا رہے ہیں

05/05/2022

عیدالفطر کے موقعہ پر اہم خطاب حضرت شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مد ظلہم ، عیدگاہ ناظم آباد دارالعلوم کراچی
Hira Media Hira Institute of Emerging Sciences - HIES Centre for Islamic Economics- CIE Imran Khan Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan Pakistan Muslim League N Pakistan muslim league Q

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Jamia Dar Ul Uloom Ali Al Murtaza (Rz. A) And Jama Masjid Ejaz Noor Shah Muhallah Near Government Boys Secondary School Mawach Goth Post Office Naval Colony Hub River Road Karachi West
Karachi
75760