19/10/2025
دارالعلوم العربیہ وتحفیظ القرآن الکریم
It's All about Deen e islam
19/10/2025
19/10/2025
اہل خیر متوجہ ہوں ۔۔۔
دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم
゚viralシypシ゚viralシhtag ゚viralシfypシ゚viralシ
17/04/2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اعلان برائے داخلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1-شعبہ کتب درجہ اولی تا درجہ خامسہ (ہر درجے کے لیے ایک گھنٹہ عربی کا)
2-تین سالہ تعلیمی نظام برائے حفاظ
3-شعبہ گردان مع تجوید و قرأت حفظ و ناظرہ
میں داخلے کے خواہشمند طلباء
مدرسے تشریف لائیں اور اپنی داخلہ کارروائی مکمل کریں۔۔
داخلہ کارروائی کا آغاز 07 اپریل بروز پیر 22 اپریل منگل تک
صبح 8 سے 1 بجے تک۔۔
21 اپریل بروز پیر کو مدرسے میں حاضری لازمی ہے ۔۔
افتتاح 23 اپریل بروز بدھ
شرائط برائے داخلہ کارروائی ۔۔
1.سرپرست کا شناختی کارڈ کی کاپی
2. طالب علم کے ب فارم یا شناختی کارڈ کی کاپی
3. درجہ اولی کے رجسٹریشن کارڈ کی کاپی
4.کشف درالجات کی کاپی
5. دو عدد تصویر ۔۔۔
آن لائن رجسٹریشن کے لیے
اپنا نام،والدیت اور مطلوبہ درجہ کا نام لکھ کر واٹس ایپ کریں۔۔
داخلہ کارروائی کو مکمل کرنے کے لیے مدرسے تشریف لائیں۔۔
مدرسے کا پتہ اور لوکیشن درج ذیل ہے۔
گلستان جوہر بلاک 8 نزد صفورہ گوٹھ کراچی
https://maps.app.goo.gl/YgnPavrcieoiC3aR7
جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا
دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم
09/03/2025
صدقۃ الفطروفدیہ صوم
سال: 1446/2025
دارالعلوم عربیہ وتحفیظ القرآن الکریم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اللهم صل علیٰ محمد و علیٰ آل محمد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
75290
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 20:00 |
| Tuesday | 08:00 - 20:00 |
| Wednesday | 08:00 - 20:00 |
| Thursday | 08:00 - 20:00 |
| Friday | 14:00 - 20:00 |
| Saturday | 08:00 - 20:00 |
| Sunday | 08:00 - 20:00 |