12/09/2026
“ایک شخص نے بچوں کی سہولت کے لیے پھنکے عطیہ کیے ❤️
آپ بھی اس نیک سفر کا حصہ بنیں 🤲
عمر اسلامک اکیڈمی — تعلیم کے لیے آپ کا تعاون ضروری ہے”
🌿 ایک شخص نے قدم بڑھایا، آپ بھی بڑھائیں! 🌿
الحمدللہ! ایک مخیر اور دردِ دل رکھنے والے شخص نے عمر اسلامک اکیڈمی کے طلبہ کی سہولت کے لیے پھنکے عطیہ کیے۔ 🤲❤️
ہم ان کے اس خوبصورت تعاون پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
یہ صرف ایک پنکھا نہیں، بلکہ علم حاصل کرنے والے بچوں کے لیے آسانی اور سہولت کا ذریعہ ہے۔ 📚✨
💚 ہم آپ سب سے بھی اپیل کرتے ہیں:
اگر آپ اللہ کی رضا کے لیے عمر اسلامک اکیڈمی کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں تو اپنی استطاعت کے مطابق تعاون کریں۔
کوئی ایک پنکھا دے سکتا ہے،
کوئی تعلیمی سامان،
کوئی فرنیچر،
اور کوئی مالی تعاون۔
آپ کا چھوٹا سا تعاون، کسی بچے کے لیے بڑی سہولت بن سکتا ہے۔ 🤲
🌸 آئیے! مل کر تعلیم کے اس سفر کو آسان بنائیں۔
نیکی کا آغاز کسی ایک شخص سے ہوتا ہے، مگر اسے آگے بڑھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
آئیں مل کر دین کے کاموں میں آسانی پیدا کرنے کے لئے تعاون کریں
03443976914
Easy peas account
Muhammad Umar
Umar Islamic Academy
Chairman: Mufti Muhammad Umar Ali Naimi Hanfi Qadri