MTM FAN'S PAGE

MTM FAN'S PAGE اسلامک معلوماتی ویڈوز اور علماء کرام کے بیانات کے لیے ہمارے فیسبک پیج کو فالو کریں۔
شکریہ۔۔!

25/05/2026

قربانی کے نام پر بھی بہت بڑا فراڈ ہورہا ہے۔

12/04/2026

پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

12/04/2026

🤣🤣

آج ہندوستان میں اہل سنت و الجماعت احناف دیوبند کے چشم و چراغ فاضل دارالعلوم ندوہ جناب مفتی شمائل مفتی شمائل ندوی صاحب دا...
21/12/2025

آج ہندوستان میں اہل سنت و الجماعت احناف دیوبند کے چشم و چراغ فاضل دارالعلوم ندوہ جناب مفتی شمائل مفتی شمائل ندوی صاحب دامت فیوزھم اور ملـ۔ـحد جاوید اختر کے درمیان وجودِ باری تعالیٰ (اللہ تعالیٰ کے وجود) پر ایک بڑا مناظرہ تھا۔ یہ مناظرہ انتہائی اچھے انداز میں اور طے شدہ اصول و ضوابط کے تحت منعقد ہوا۔
پورے مناظرے میں دونوں اطراف نے اپنے اپنے دلائل پیش کیے، لیکن علمی مناظروں میں کچھ باتیں انسان کو برتری دلاتی ہیں؛ وہ یہ کہ منتخب موضوع پر گفتگو کی جائے اور مخالف کی باتوں کا جواب دیا جائے۔
یہی وجہ تھی کہ مفتی شمائل پوری بحث میں واضح طور پر غالب نظر آ رہے تھے، جاوید اختر کا ایک نکتہ بھی ایسا باقی نہیں رہا جس کا مفتی شمائل نے جواب نہ دیا ہو۔ دوسری طرف، جاوید اختر موضوع سے ہٹ کر بحث کر رہے تھے اور جذباتی باتوں کے ذریعے اپنا موقف ثابت کر رہے تھے، یہاں تک کہ ایک جگہ ثالث (جج) نے بھی انہیں یاد دلایا کہ مفتی شمائل کی باتوں کا جواب دیں۔
مفتی شمائل منطق اور استدلال کے مالک ہیں اور انگریزی زبان پر ایسی مہارت کہ ہر اقت انگریزی ڈائلاگ مارنے والے جاوید اختر کی بوٹی بند کر دی بالآخر جاوید اختر نے آسان فہم زبان میں بات کرنے کی درخواست کی
الحمدلله آج تک کوئی مائی کا لال ایسا نہیں آیا کہ علماء دیوبند نے دلائل کے اس کو زیر نہ کیا ہو
الحمدللہ ثم الحمدللہ

15/12/2025

|MUFTI TARIQ MASOOD|
VERY FUNNY BAYAN😂😂
WAIT FOR END🤣🤣

28/03/2025

اللّٰہ کا واسطہ ہے اپنے ماں باپ کا احترام کریں جو لوگ اس نعمت سے محروم ہیں ان سے پوچھیے ماں باپ کی قدر۔۔

Address

Karachi
7400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MTM FAN'S PAGE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share