20/05/2026
اللہ کے فضل سے میں حافظ قرآن اور عالم دین ھوپیج کانام الحافظ آن لائن قرآن مجید ٹیچر
20/05/2026
20/05/2026
جامع مسجد حورین و مدرسہ تجوید القرآن زیرِ تعمیر ہے
اہلِ خیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے۔
آئیں! اللہ کے گھر اور دینی تعلیم کے اس عظیم کام میں اپنا حصہ ڈالیں۔
📖 “جو اللہ کیلئے مسجد بنائے، اللہ اس کیلئے جنت میں گھر بناتا ہے۔”
صدقۂ جاریہ کے اس مبارک کام میں مالی تعاون، دعاؤں اور تشہیر کے ذریعے ضرور شریک ہوں۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲
نوٹ: قرآن مجید کی تعلیم آن لائن بھی دی جاتی ہے خواہشمند حضرات رابطہ فرمائیں 03072214230
مسجد جامع قيد الإنشاء حاليًا، ويدرس فيه حوالي 70 طفلًا، وهو في أمسّ الحاجة إلى سقف. نرجو منكم التعاون، حيث يقع هذا المسجد في منطقة نائية من كراتشي، باكستان. 03072214230
17/05/2026
*اَپنـے دِل کـو یہ بَتائیـے،*
سَمجھائیے کہ رب تعالیٰ کی طَرَف سے کِسی بھی مُعاملـے میـں تاخیـر، حِکمت سـے بَھـرپور ہوتـی ہـے...!!