05/12/2025
📚 السید عربک اکیڈمی کی جانب سے خصوصی اعلان
✨ الدَّورۃُ الشَّعبانیّۃ لِتَعَلُّمِ اللُّغَۃِ العَرَبِیَّۃ ✨
مدارس کے علماء، طلبہ، طالبات اور عام افراد کے لیے 2 الگ الگ اسپیشل کورسز کا آغاز!
🌟 خصوصیات
عربی متن کو رواں انداز میں پڑھنے کی عملی مشق
عربی مضامین لکھنے کی مشق
معلمین و مدرسات کے تجربے کی روشنی میں بہترین نصاب
ترجمة، محاورة، نحو و صرف کی بنیادی مہارت
جدید اور آسان تدریسی نظام
📅 کورس کا دورانیہ: 40 دن
📅 آغاز: 10 دسمبر 2025
🕌 کلاسز: ہفتہ تا جمعہ (5 دن)
📖 فیچرڈ پلیٹ فارم: WhatsApp
✨ آخری تاریخ برائے داخلہ: وفاق المدارس کے امتحان سے پہلے
🎯 اہم فائدہ:
وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات کے بعد کے خالی ایام کو بہترین عربی زبان سیکھنے کے لیے استعمال کریں۔
📍 کورس کس کے لیے؟
وفاقی مدارس کے طلبہ و طالبات
مدرسین و مدرسات
عام حضرات و خواتین جو آسان عربی سیکھنا چاہتے ہیں
📞 رابطہ برائے داخلہ و معلومات:
0315-2101663