26/12/2025
ہم نے کہا تھا
تقریر صرف سیکھی نہیں جاتی
جیتی بھی جاتی ہے! 😄
مبارک ہو بزمِ شیخ الہند!
جامعہ الصالحین میں آل کراچی کی سطح پر بزم شیخ الہند کے ایک طالب علم مصباح اللہ کی تیسری پوزیشن ❤️
آپ کا اعتماد اور بزم شیخ الہند ہمیشہ ساتھ ساتھ