22/05/2026
آج اسلامیہ پبلک اسکول میں کے جی ٹو کلاس کے بچوں اور بچیوں نے (مینگو ڈے) منائی جس کا مقصد بچوں کی اساتذہ سے اور اساتذہ کی بچوں سے دوری اور ڈر ختم کرنا ہے ۔
داخلے جاری ہیں ۔
اسلامیہ پبلک اسکول نزد امام بارگاہ محمدی کالونی کراچی
رابطہ نمبر : 0334.8865968