27/04/2015
Innosent F,Q,Boss
Allah is Great
27/04/2015
27/04/2015
Friend's Kya hal he aap logo k
17/02/2014
اگر یہ پوسٹ اچھا لگے تو دوستوں سے ضرور share کریں
14/02/2014
How Many Likes For This Pic ?? (y)
14/02/2014
Sorry V̶a̶l̶e̶n̶t̶i̶n̶e̶'̶s̶ ̶D̶a̶y̶ I AM MUSLIM
Apna Gujrat Page - Admin
19/10/2013
قدرت کا کرشمہ۔۔۔۔۔۔ دوران #حج نابینا خاتون کی #بینائی آگئی واپس
!دوران حج مانگی گئی دعا سے سوڈانی خاتون کی بینائی لوٹ آئی
مکہ مکرمہ: لاکھوں فرزندان توحید کی طرح حج پر آنے والی ایک معمر نابینا سوڈانی خاتون کی بینائی معجزاتی طور پر بحال ہو گئی۔
سعودی اخبار اوکاز کے مطابق فاطمہ الملہی نے بتایا کہ 7 سال قبل وہ دونوں آنکھوں کی بینائی سے محروم ہو گئی تھی، آنکھوں کی بینائی واپس لانے کے لئے متعدد آپریشنز بھی کرائے لیکن کوئی فائدہ نہ ہوا۔ فاطمہ کا کہنا ہے کہ مجھے پوری امید تھی کہ میں جب حج کے لئے سعودی عرب جاوں گی تو میں دوبارہ سے دیکھنے لگوں گی، میں نے خانہ کعبہ میں اللہ کے حضور گڑ گڑا کر دعا کی اور ایک دن جب میں خانہ کعبہ کے ایک کونے میں بیٹھی تھی تو میری آنکھوں کی بینائی اچانک واپس آگئی اور مجھے ہر چیز ٹھیک سے نظر آنے لگ گئی۔
فاطمہ کا کہنا تھا کہ مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کیونکہ میں 7 سالوں میں پہلی بار اپنے بیٹے کو دیکھ رہی تھی اور اب میں آسانی کے ساتھ بغیر کسی کے سہارے کے گھوم پھر بھی سکتی ہوں۔
For More Like - ☻ CH Ikram Farooq Khatana
For More Like - ☻ Apna Gujrat
19/10/2013
For More Like - ☻ CH Ikram Farooq Khatana ☻
For More Like - ☻ Apna Gujrat ☻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
74900