Aqeel Javed Official

Aqeel Javed Official اسلامی تعلیمات کو دیکھیں اور شیئر کریں۔ آئیے مل کر دین کی روشنی پھیلائیں۔

09/11/2025

07/11/2025
09/10/2025

اہل غزہ کو جنگ بندی، فتح ونصرت، صبر و صمود، امن وسلامتی مبارک ہو

07/10/2025
07/10/2025

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دوران قید ایکس اکاؤنٹ سے پوسٹس غیرقانونی قرار دے کر ہٹانے کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی، این سی سی آئی اے اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ عمران خان کی دوران قید ایکس اکاؤنٹ سے پوسٹس غیرقانونی قرار دے کر ہٹانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی۔ درخواست گزار شہری غلام مرتضیٰ کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللّٰہ عدالت میں پیش ہوئے، دوران سماعت وکیل نے بانی پی ٹی آئی کی غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ٹوئٹس ہٹانے اور بلاک کرنے کی استدعا کی۔

07/10/2025

‏غزہ کے لیے تھوڑا بہت روز لکھیں وہاں کے لوگوں کی آواز بنیں سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر لکھیں تاکہ اسرائیل نے جو مکمل ناکہ بندی کی جو نسل کشی کر رہا وہ ہر طرف الگورتھم میں رہے وہ ڈلیٹ کر رہے وہ کنٹرول کر رہے مگر ہمیں بار بار بات کرنی ہے یہ واحد مدد جو اس وقت آپ غزہ کی کر سکتے ہیں

منقول

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqeel Javed Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share