Assalam -O- Alaikum :p
Duniya Ki Sari Mushkilat Hal hO Sakti Hain
Agar Hum Ek dOsray Ki Baatien Karne Ke Bajaye
Ek dOsray Say Baatien Karen ..
ღღ A Stand For Islam ღღ
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa Barakatuhu
Islam is a complete way of life. It impacts every part of life, from eating and sleeping to working and
It impacts every part of life, from eating and sleeping to working and playing. It is not only a personal religion, but also a social one which can be shared with Friends and Family
Muslims believe in ALLAH, the Supreme and Eternal, Infinite and Mighty, Merciful and Compassionate, The Creator and The Provider, and there is none equal or comparable unto Him. LA HAWLA WA LA QUWWATA ILLA BILLAH:
The
نماز
صحت و تندرستی کے باوجود
نماز نہ پڑھنے والے کے لئے
اللہ عزوجل نے جو عذاب تیار
کر رکہے ہیں ان کے بارے میں ایک روایت ہے ، حضرت سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہا فرماتے ہیں : کے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان عالیشان ہے :"
کافر اور مومن کے درمیان فرق نماز چہوڑنا ہے ، تندرستی کے باوجود نماز ترک کرنے والے کو اللہ عزوجل
پندرہ قسم کے عذابات میں مبتلا فرمائے گا -"
ان میں سے چھ عذاب دنیا میں ، تین موت کے وقت ، تین قبر میں ، اور تین اللہ عزوجل سے ملاقات کے وقت ملیں گے
دنیا میں ملنے والے عذاب یے ہیں (۱) اللہ عزوجل اس کی عمرسے برکت اٹہالے گا.
(۲) اللہ عزوجل اس کے رزق سے برکت اٹہالے گا (۳) اس کے چہرے سے بہلائی کا نور مٹ جائے گا .(۴) اس کا کوئی نیک عمل قبول نہ ہوگا. (۵)
اس کی کوئی دعا قبول نہ ہوگی.(۶) اس کا اسلام میں کوئی حصہ نہ ہوگا-"
عرض کی گئی یارسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم موت کے وقت ملنے والے عذاب کون سے ہیں ؟
فرمایا" ذلیل و رسوا ہوکر مرے گا ، یہ معلوم نہ ہوگا کہ کس دین پر مرا ہے ، بہوکا پیاسا مرے گا اگر اسے تمام دریاوں کا پانی بہی پلادیا جائے تب بہی سیراب نہ ہوگا-"
عرض کی گئی:" یارسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! قبرمیں ملنے والے عذاب کون سے ہیں ؟ فرمایا" اس کی قبر تنگ و تاریک ہوگی ، منکرنکیر کے سوالات کے جوابات میں پریشان ہوگا-"
عرض کیا گیا :"
یارسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ! اللہ عزوجل کی بارگاہ میں حاضر ہوتے وقت کون سے عذاب ہوں گے؟
فرمایا " جب وہ اللہ عزوجل سے ملے گا تو اللہ عزوجل اس پر غضبناک ہوگا اور اللہ عزوجل اسے جہنم کی ویل
نامی وادی میں عذاب دے گا.
اللہ عزوجل فرماتا ہے:
تو ان نمازیوں کی خرابی ہے
جو اپنی نماز سے بہولے
بیٹہے ہیں-
Mano
18/03/2015
posted by ...!!
love moon
07/03/2015
Like . Comment .
love moon
25/02/2015
Love moon
27/01/2015
Good Morning
Good Morning
Wo Aaj Tak Nawaz Raha Hai, Apny Lutf-o-Karam Say Mujhe...
Bus Ek Bar Kaha Tha "ILAAHI" Reham Kar "MUSTAFA" K Wasty..
Love moon
10/01/2015
Good Morning
love moon
07/01/2015
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi
75300