22/05/2026
کنڈلنی اویکننگ ایک خاص تکنیک ہے۔
میں اس کی گروپ ورکشاپس کرواتا تھا، لیکن ہر شخص اِس انرجی کے ساتھ کمفرٹیبل نہیں ہوتا۔
پچھلے سال مئی ہی کے مہینے میں آخری ورکشاپ کروائی تھی۔
اِسی ورکشاپ کو پہلی بار اب ون آن ون فارمیٹ میں پیش کر رہا ہوں۔
صرف مضبوط قوتِ ارادی رکھنے والے لوگوں کے لیے
اور میں زیادہ سے زیادہ صرف دس لوگوں کو ہی یہ سیشن آفر کروں گا۔
مجھے میسج کر کے اپنی انرولمنٹ کنفرم کریں۔
یہ آپ کے لیے عید کا تحفہ ہے۔
21/05/2026
چند جملے اپنی ڈائری سے
اپنے آپ کو اپنی ماں کی نظر سے دیکھیں۔ آپ دنیا کے سب سے خوبصورت انسان ہو۔
مولانا روم کہتے ہیں
ہر چراغی اگر دل روشن بود
در فروغ خود چو خورشید آمدود
یعنی ہر وہ چراغ جو دل سے جلتا ہے۔ اپنی چمک میں سورج کی طرح چمکتا ہے۔
کبھی کبھی سب کچھ صحیح کرنے کے لیے، سب کچھ ایک بار پھر سے شروع کرنا پڑتا ہے۔
20/05/2026
ڈرنا ایک سیکھے جانے والی مہارت ہے۔
جس طرح ہم تسموں والے جوتے پہننا سیکھتے ہیں، یا سائیکل چلانا اور لکھنا سیکھتے ہیں، اسی طرح ہم ڈرنا بھی سیکھتے ہیں۔
دنیا کا کوئی بچہ اپنے اندر خوف اور ڈر کے جینز لے کر پیدا نہیں ہوتا۔
صرف دو ڈر قدرت نے ہمارے اندر فِٹ کیے ہوئے ہیں، جو ہمارے سسٹم کا حصہ ہیں
ایک تیز آواز سے اچانک ڈر جانا
اور دوسرا اونچائی سے نیچے گرنے کا خوف۔
ان دو ڈروں کے علاوہ باقی سارے ڈر ہمارے ماں باپ، بہن بھائی، اساتذہ، کلاس فیلوز اور سوسائٹی ہمارے اندر فیڈ کرتی ہے۔
تاہم دلچسپ بات یہ ہے کہ جس طرح ہم اپنی مرضی سے تسموں والے جوتے پہننے سے انکار کر سکتے ہیں، اسی طرح ہم کسی بھی وقت ڈر سے بھی انکار کر سکتے ہیں۔
اور اگر ڈر سیکھا جا سکتا ہے
تو اعتماد، ہمت اور خود پر یقین بھی سکھایا جا سکتا ہے۔
𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝐌𝐈𝐍𝐃 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐌𝐈𝐍𝐆
𝐒𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐭𝐜𝐚𝐦𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔
آپ کے بچوں کی زندگی کو ٹرانسفارم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
ایکشن لیں اور اپنے بچوں کی انرولمنٹ کنفرم کروائیں۔
میسج کا ریپلائی کریں یا میرے پرسنل نمبر پر میسج بھیجیں۔
19/05/2026
𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝐌𝐈𝐍𝐃 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐌𝐈𝐍𝐆
𝟏-𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐒𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐭𝐜𝐚𝐦𝐩 𝟐𝟎𝟐𝟔 𝐅𝐨𝐫 𝐊𝐢𝐝𝐬
گرمیوں کی اِن چھٹیوں میں اپنے بچوں کو تحفہ دیں۔
اپنے آپ کو جاننے اور اپنی حقیقی صلاحیتوں کو استعمال کرنے کا۔
آج کے بچے کمزور نہیں ہیں
بس اُن کے ذہن ہر وقت شور سے بھرے ہوئے ہیں
موبائل ،گیمنگ ،مختصر ویڈیوز ،موازنہ ،دباؤ
اور ایک ایسی دنیا جہاں بچے ہر وقت کچھ نہ کچھ دیکھ رہے ہیں
مگر خود کو سمجھ نہیں پا رہے۔
سکول اُنہیں کتابیں تو پڑھا دیتا ہے
مگر
اعتماد نہیں دیتا
جذباتی مضبوطی نہیں دیتا
اسی لیے آج بہت سے بچے
• اپنی بات اعتماد سے نہیں کر پاتے
• جلد مایوس ہو جاتے ہیں
• موبائل کے بغیر بے چین رہتے ہیں
• اندر سے بہت حساس ہوتے ہیں
اور والدین اکثر یہی کہتے نظر آتے ہیں
"ہمارا بچہ پہلے ایسا نہیں تھا. "
اگر صرف پانچ دن کی ورکشاپ کے بعد
بچوں کے اعتماد، اظہار، روٹین اور رویّوں میں تبدیلی دیکھی جا سکتی ہے
تو ذرا تصور کیجئے
ایک ماہ مسلسل کام کرنے کے بعد کیا کچھ بدل سکتا ہے۔
اسی لیے ہم دوبارہ لے کر آ رہے ہیں
𝐒𝐔𝐏𝐄𝐑 𝐌𝐈𝐍𝐃 𝐏𝐑𝐎𝐆𝐑𝐀𝐌𝐌𝐈𝐍𝐆
𝟏-𝐌𝐨𝐧𝐭𝐡 𝐒𝐮𝐦𝐦𝐞𝐫 𝐁𝐨𝐨𝐭𝐜𝐚𝐦𝐩 𝐅𝐨𝐫 𝐊𝐢𝐝𝐬
ہفتے میں 4 دن بچوں کے لیے
اور ہر ہفتے والدین کے لیے 1 خصوصی نشست۔
روز صرف 1 گھنٹہ
اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ گرمیوں کی چھٹیاں
صرف موبائل اور گیمنگ میں ضائع نہ ہوں
بلکہ آپ کا بچہ زیادہ پُراعتماد، باصلاحیت اور جذباتی طور پر مضبوط بن کر نکلے
تو کمنٹ میں اپنے بچے کا نام لکھیں، یا میرے پرسنل نمبر پر میسج بھیجیں۔
17/05/2026
With my cousin, Sawera Zubair. She starts dreaming BIG
11/05/2026
ایک بڑا خواب دیکھنے کے لیے خواب دیکھنے والا چاہیے۔
اور خوابوں کو پورا کرنے کے لیے اپنے پوٹینشل کا سو فیصد استعمال کرنا ضروری ہے۔
اس عید پر اپنے آپ کو نئے کپڑوں، جوتوں اور برانڈڈ آئٹمز کی جگہ
اپنی لمٹس کو پُش کرنے کاتحفہ دیں۔
اپنے آپ کو
پاکستان کی سب سے پاورفل ورکشاپ میں انرولمنٹ کا تحفہ دیں
ورکشاپ شروع ہونے میں 12 گھنٹوں سے کم کا وقت رہ گیا ہے۔
فائنل ڈے کی انرولمنٹ انویسٹمنٹ آفر صرف 9,000 روپے ہے۔
اپنی انرولمنٹ کنفرم کرنے کے لیے ابھی
" 𝐈 𝐚𝐦 𝐢𝐧"
لکھ کر ریپلائی کریں۔
08/05/2026
Offer is valid for first 10 participants only
07/05/2026
نیوروسومیٹک کے کانسیپٹ کو سمجھنے کے لیے یہ ویڈیو کلپ دیکھیں
رمضان اسپریچوئل اویکننگ کے عنوان سے میں نے ایک چار روزہ ورکشاپ کروائی تھی۔ اسی ورکشاپ میں سے یہ میڈیٹیشن ویڈیو کلپ آپ کے لیے منتخب کی گئی ہے۔
ویڈیو کلپ دیکھنے کے بعد نیوروسومیٹک ورکشاپ کے کمنگ بیچ
میں اپنی انرولمنٹ کنفرم کرائیں
Started from May 11
Write "I am in" to confirm your participation.
Love,
Muhammad Saqib
https://youtu.be/RJEcx95BTbo