24/01/2025
*اعلان داخلہ*
شعبہ علوم اسلامیہ میں بی ایس اسلامک اسٹڈیز چار سالہ پروگرام اور بی ایس اسلامک اسٹڈیز دو سالہ پروگرام مساوی ایم اے اسلامک اسٹڈیز میں داخلے جاری ہیں۔
داخلے کے لیے اہلیت:
1۔ انٹر میڈیٹ یا مساوی تعلیم میں کم از کم % 45 نمبر
2۔B.A/ADA یا مساوی تعلیم میں کم از کم % 45 نمبر
3۔مساوی سند کی بنیاد پر مدارس کے طلبہ و طالبات بھی داخلے کے اہل ہیں۔
برائے رابطہ:03213314122