Owaisi Quran Tutor

Owaisi Quran Tutor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Owaisi Quran Tutor, Tutor/Teacher, Karachi.

"Learn Quran with Tajweed | 1-on-1 Classes | Anytime, Anywhere 🌙📚🌟

Want to Learn Quran with Tajweed❓

👳‍♂ Hafiz Muhammad Owais is here to help 🫴 | WhatsApp: +923262490629

رات کے قیام کے عجائبات میں سے ایک یہ ہے کہ  تم رات کی تاریکی میں چھپ کر اللہ کے پاس آؤ،  تو وہ تمہاری زندگی کو دن کی روش...
08/06/2026

رات کے قیام کے عجائبات میں سے ایک یہ ہے کہ
تم رات کی تاریکی میں چھپ کر اللہ کے پاس آؤ،
تو وہ تمہاری زندگی کو دن کی روشنی میں منور کر دیتا ہے.

06/06/2026

🤍 اللہ تعالیٰ ہمیں قرآنِ کریم سے سچی محبت اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے۔

✨ نماز وہ نور ہے جو بندے کو رب سے جوڑ دیتی ہےاور جنت کے دروازوں تک پہنچا دیتی ہے 🌸   #نماز  #اسلام  #جنت  #صلاة         ...
07/05/2026

✨ نماز وہ نور ہے جو بندے کو رب سے جوڑ دیتی ہے
اور جنت کے دروازوں تک پہنچا دیتی ہے 🌸

#نماز #اسلام #جنت #صلاة #حدیث #مسلمان #نیکی

﴿لِلّٰهِ مَا فِي السَّمٰوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ﴾(سورۃ البقرہ: 284)ترجمہ:“آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ...
06/05/2026

﴿لِلّٰهِ مَا فِي السَّمٰوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ﴾
(سورۃ البقرہ: 284)
ترجمہ:
“آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے سب اللہ ہی کا ہے۔”

#ایمان

اپنی نیتوں کو سنوار لیں، کامیابی خود راستہ ڈھونڈ لے گی ✨
05/05/2026

اپنی نیتوں کو سنوار لیں، کامیابی خود راستہ ڈھونڈ لے گی ✨

اللہ کا ذکر دل کا سکون، روح کی زندگی ہے ✨جو اپنے رب کو یاد رکھتا ہے، وہ کبھی تنہا نہیں ہوتا 💙      #روحانیت  #اسلام  #ال...
15/04/2026

اللہ کا ذکر دل کا سکون، روح کی زندگی ہے ✨
جو اپنے رب کو یاد رکھتا ہے، وہ کبھی تنہا نہیں ہوتا 💙

#روحانیت #اسلام #اللہ #قرآن

تہجد 💝اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے منسلک کر لو، وہ تمہاری لیے ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا
07/04/2026

تہجد 💝
اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے منسلک کر لو، وہ تمہاری لیے ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا

الحمدللہ 🤍 ہر حال میں شکر، ہر نعمت پر سر جھکا ہوا… جو ملا وہ بھی کرم، جو نہ ملا اس میں بھی حکمت۔ #الحمدللہ      #شکر  #ن...
30/03/2026

الحمدللہ 🤍 ہر حال میں شکر، ہر نعمت پر سر جھکا ہوا… جو ملا وہ بھی کرم، جو نہ ملا اس میں بھی حکمت۔

#الحمدللہ #شکر #نعمت #صبر #اسلام #دعا #برکت #ایمان

جو شخص رات کے آخری پہر رحمت کے دروازے پر دستک دیتا ہے، اللہ اس کے دل کو سکون اس کے معاملات کو آسان اور اس کی دعا کو قبول...
11/03/2026

جو شخص رات کے آخری پہر رحمت کے دروازے پر دستک دیتا ہے، اللہ اس کے دل کو سکون اس کے معاملات کو آسان اور اس کی دعا کو قبولیت عطا فرماتا ہے۔💚

09/03/2026

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا
"بے شک ہر تنگی کے ساتھ آسانی ہے"
جب حالات مشکل ہوں تو یاد رکھیں:
اللہ کی طرف سے آسانی ضرور آنے والی ہے۔
یہ ایک آیت ہی مومن کے لئے امید کی پوری دلیل ہے۔ ✨



Address

Karachi
75160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Owaisi Quran Tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category