Alsaif ulnoor

Alsaif ulnoor Al-Saif Ul-Noor academy offering Quran learning with Tajweed, Nazra, Hifz, and Islamic teachings. Join us to connect with the essence of faith."

Accessible for all ages to strengthen your spiritual journey home and online tuition facility.

05/09/2025

اسرائیل ختم ہو جائے گا
امریکہ ختم ہو جائے گا
لیکن میرے پیارے نبی کا نام ہمیشہ رہے گا
سبحان اللّٰہ

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُو...
20/06/2025

يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ﴾
(الجمعة: 9)
ترجمہ: اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو۔

19/05/2025

❣️❣️

Al-Saif Ul-Noor academy offering Quran learning with Tajweed, Nazra, Hifz, and Islamic teachings. Accessible for all ages to strengthen your spiritual journey home and online tuition facility. Join us to connect with the essence of faith."

"وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ"(سورۃ البقرہ: 45)ترجمہ: "صبر اور نماز سے مدد لو۔"سبق:مشکل وقت میں قرآن ہمیں سکھ...
17/05/2025

"وَاسْتَعِينُوا بِالصَّبْرِ وَالصَّلَاةِ"
(سورۃ البقرہ: 45)
ترجمہ: "صبر اور نماز سے مدد لو۔"
سبق:
مشکل وقت میں قرآن ہمیں سکھاتا ہے کہ صبر کریں اور نماز سے اللہ کی مدد طلب کریں۔ یہی مؤمن کی طاقت ہے۔
۔
۔
۔
۔
۔

۔

جمعرات… درودِ پاک کے چراغ روشن کرنے کا دن ہے۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جمعرات اور جمعہ کو مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔"  ...
15/05/2025

جمعرات… درودِ پاک کے چراغ روشن کرنے کا دن ہے۔
نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جمعرات اور جمعہ کو مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو۔"

"تاریخ گواہ ہے کہ جب اذان کی آواز تلواروں سے بلند ہوئی، تو قیصر و کسریٰ کے تاج جھک گئے۔"            ❤️                  ...
14/05/2025

"تاریخ گواہ ہے کہ جب اذان کی آواز تلواروں سے بلند ہوئی، تو قیصر و کسریٰ کے تاج جھک گئے۔"
❤️
ُquotes

ہمت کرو، خواب دیکھو، اور پھر اُنہیں حقیقت میں بدلنے کا جنون پیدا کرو۔Have courage, dream big, and ignite the passion to ...
13/05/2025

ہمت کرو، خواب دیکھو، اور پھر اُنہیں حقیقت میں بدلنے کا جنون پیدا کرو۔

Have courage, dream big, and ignite the passion to turn those dreams into reality.

بچھڑنے والے میں سب کچھ تھابےوفائی نہ تھی  -   🇵🇰♥️🇧🇩   #
10/05/2025

بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا
بےوفائی نہ تھی - 🇵🇰♥️🇧🇩

#

جمعہ کے مبارک گھڑی میں پاکستان کے حق میں دعا کیجیے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔                                                         ...
09/05/2025

جمعہ کے مبارک گھڑی میں پاکستان کے حق میں دعا کیجیے گا ۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alsaif ulnoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share