ISC International Skills Centre
Welcome to International Skills Centre, this platform is specially for Computer Science and Industrial Automation professionals and learners.
31/03/2026
One of the cricketer not willing to surrender against cricket politics
🚨چیمپئنز کپتان یونس خان پی سی بی پر برس پڑے🚨 یونس خان نے کہا ہے🗣️ کہ جب نسیم شاہ نے آپ سے معافی مانگ لی اور اس نے ثابت کردیا کہ ٹویٹ اس نے نہیں بلکہ اس کے منیجر نے کیا اور منیجر نے خود اقرار کیا کہ میں نے کیا اور پھر منیجر کو فارغ بھی کردیا تو پھر کونسا جرمانہ بنتا تھا جو آپ نے لگایا دو کروڑ جرمانہ لگانا بالکل زیادتی ہے میرا سوال یہ ہے جو سلیکشن کمیٹی میں بیٹھ کر سلیکٹرز جھوٹ بولتے ہے اور کہتے ہے فخرزمان ان فٹ ہے اگلے دن فخرزمان کرکٹ کھیل رہا ہوتا ہے تو کیا ان پر یہ قانون لاگو نہیں ہوتا نسیم شاہ نے کوئی ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کی کیونکہ جو پوسٹ ہوا تھا اس کے منیجر اس میں ملوث تھا نسیم شاہ نے اس کو فارغ کردیا نسیم شاہ بھی آپ کا بچہ تھا اس کو وارننگ دیکر اگر معاف کرتے اس سے آپ کا قد بڑجاتا💯💪🔥
08/03/2026
جس ملک کی ٹیم میں ایک دھوبی کا بچہ کھیل سکتا ہو اور اس ملک کے لیجنڈ سچن ٹنڈولکر کا بیٹا باہر بیٹھا ہو اس ملک کو کرکٹ کے میدانوں میں عزت نا ملنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا .
سنجوسمن جو ایک دھوبی والے کے بیٹے ہیں مگر ٹیلنٹ کیوجہ سے اس کو انڈیا جیسے بڑے ملک کی نمائندگی کا موقع ملا اور آج اس نے اپنی ٹیم کو فائنل جتوایا .
دوسری طرف پاکستان میں داماد کزن بھانجے دوستوں کے بچے ان لوگوں کو ٹیلنٹ پر پاؤں رکھ کر مواقع دیے جاتے ہیں جو بڑے اسٹیج پر اپنی اوقات دیکھا دیتے ہیں.
پاکستان اور انڈیا کے ٹیلنٹ میں کچھ خاص فرق نہیں مگر فرق صرف استعمال کا ہے
ابھیشیک شرما پورا ٹورنامنٹ فلاپ ہوا مگر ٹیم سے باہر نہیں ہوا جبکہ پاکستان نے ابرار کو ایک میچ پر ٹیم سے باہر کردیا .
اگر انڈیا کیطرح کرکٹ کھیلنی ہے تو اپنے فیصلے بھی ان کیطرح کرنے ہوں گے اور پرچیوں کی پوٹلی بنا کر کسی کچرے کے ڈھیر پر پھینکنی ہوگی .
اور ٹیلنٹ کو گلی کوچوں سے سمیٹ کر پالش کرنا ہوگا .
جو جو میری باتوں سے متفق ہے وہ پوسٹ ضرور دوسروں تک پہنچائے ⬇️
Admin Asif Nawaz Tanoli
17/12/2025
ISCOP International Skills Centre invites you to join our FREE Oline Workshop On Industrial Electrical systems for Students and Industry Professionals.
To Register in our Free Workshop, Please contact us on WhatsApp +923303365666 OR join our WhatsApp group to get the class Link.
Follow this link to join our WhatsApp group: https://chat.whatsapp.com/GPijNCHvdJsAh0WlPu7Y7v?mode=hqrc
Platform: Google Meet (Online)
Trainer: Mr Abdullah
Date: 19 December 2025 Friday
Timings: Pakistan Time 6:00 PM - 8:00 PM
Major content to be covered:
Contactors, OLR, Timers, Relays
03 Phase wiring control
Understand wire logic Diagrams
Variable Frequency Drives (VFD)
PLC Concepts and I/O understandings.
Website: www.plctrainingcentre.com
📢 Attention!
Electrical, Electronics Engineers and DAE.
Electrical Technical Training Centre ETTC-Karachi is excited to invite you to enroll in our latest professional courses — now available at special discounted prices!
We are committed to empowering youth and supporting career growth through the use of advanced technologies, proven methodologies, and practical learning experiences that drive real success.
💼 Our Available Courses:
Industrial Electrical Engineering
📲 For more details, contact us via WhatsApp: +92 3102632691
🌐 Visit our website: www.plctrainingcentre.com
Timing: 7~9pm
Days: Monday & Wednesday
Duration: 04 months
Location: https://maps.app.goo.gl/SVFMVrUdrJXmSkjC6
Facebook: https://www.facebook.com/profile.php?id=61580824645731
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Karachi
75300
Opening Hours
| Monday | 11:00 - 22:00 |
| Tuesday | 11:00 - 22:00 |
| Wednesday | 11:00 - 22:00 |
| Thursday | 11:00 - 22:00 |
| Friday | 11:00 - 22:00 |
| Saturday | 11:00 - 22:00 |
| Sunday | 11:00 - 22:00 |