Takhti no3 Lesson no1 | تختی نمبر3 سبق نمبر1
پڑھے حروف کی ادائیگی کا آسان طریقہ 👇
Maulana Qari Naseeb Ullah Sahib
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Maulana Qari Naseeb Ullah Sahib, Education Website, Idara Maarif ul Quran Karachi, Karachi.
Takhti no 2 Lesson no 2 | تختی نمبر 2 سبق نمبر2
انتہائی آسان انداز میں مرکبات / ملےجلے حروف کی ادائیگی سیکھیں
09/08/2025
ملک کے مشہور و معروف دینی ادارہ میں پڑھائی جانے والا نورانی (معارف قاعدہ) حسب ترتیب اس پیج سے نشر کیا جائے گا
جو ان شاءاللہ ناظرین کے لئے بہت ہی فائدہ مند ثابت ہوگا
Takhti no2 Lesson no 1 | تختی نمبر 2 سبق نمبر 1
انتہائی آسان انداز میں مرکبات / ملےجلے حروف کی ادائیگی سیکھیں
Takhti no 1 Lesson no 2 | تختی نمبر 1 سبق نمبر2
موٹے حروف، سیٹی والے حروف اور دیگر حروف کی ادائیگی کا آسان طریقہ 👇۔
معارف قاعدہ تختی نمبر1 | Maarif Qaida Takhti no1
مفردات کے ادائیگی کا بہت ہی آسان طریقہ
Maarif Qaida | معارف قاعدہ کا مختصر تعارف
Surat Al Waqia لھجہ شيخ عبدالولى الأركانى | سورۃ الواقعہ
13/12/2024
پیارے ناظرین 🌹
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ
ملک عزیز پاکستان میں قرآن کریم پڑھنے والے
بچوں کوفن تجوید اور عر بی حروف کی درست
ادائیگی کے لیے قاعدہ کی تعلیم دی جاتی ہے ، ادارہ
معارف القرآن کا شعبہ قاعدہ اپنے منفرد نظام تعلیم
کی وجہ سے ملک بھر میں معروف ہے ، ادارہ میں
بچوں کو قاعدہ کے ساتھ ساتھ تجوید کے ابتدائی
اور بنیادی قواعد بھی سکھاۓ جاتے ہیں اور ان قواعد
کا بلیک بورڈ پراجراء بھی کرایا جا تا ہے ،
ادارہ کے اساتذہ نے مذکورہ ضرورت کو مدنظر
رکھتے ہوۓ کم سن بچوں کی نفسیات پرغور کر کے
طویل تجربات کی روشنی میں ایک ایسا قاعدہ مرتب
کیا ہے جس میں ہرختی سے پہلے تجوید کے بنیادی
قواعد آسان سوال و جواب کی صورت میں تحریر
کیے گئے ہیں ،
یہ قاعدہ مروجہ تمام قاعدوں کے فوائد پر مشتمل ہونے کے ساتھ ساتھ بچوں کی سمجھ کے عین مطابق
اور عام فہم ہے ، اس لئے اس قاعدے کی مدد سے کم
وقت میں مطلوبہ نتائج تک رسائی ممکن ہو جاتی ہے ، قرآن مجید کی تعلیم کو قواعد تجوید کے مطابق عام
کرنے اور امت کے افادہ کے لیے اس قاعدہ کو مرتب کیا
گیا ہے ، اللہ تعالی اس خدمت کو قبول فرمائیں۔ آمین
12/12/2024
Azan E Zuhar | Most Beautiful Azan | Emotional Azan | بہت ہی خوبصورت اذان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Karachi