❗نکاح خواں حضرات توجہ فرمائیں ❗
آج کے حساب سے مہر کی کم از کم رقم ہے
20106/- PKR
Per gram Silver 656.7/-
30.618 X 656.7 = 20106/-
26 December 2025
Pakistan
( قاری سخی سلطان عطاری )
Sakhi Sultan Online Quran Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sakhi Sultan Online Quran Academy, Education, Karachi.
🌼اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌼
We provide Online Quran classes for children and adults "who want to learn the Quran with tajweed".Learn the Quran be successful in your life , Would you like to follow an easy process to sign-up for 🆓 *Trial*,
24/12/2025
ناکامی1️⃣فیصد⚡ڈر/خوف9️⃣فیصد
کل نہیں آج کریں،آج نہیں ابھی شروع کریں ان شاءاللہ ضرور کامیابی آپکا مقدر ہوگی
.
🚫حسد نیکیوں کو کھا جاتا ہے🚫
حضرت سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم نور مجسم شاہِ بنی آدم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ارشاد فرمایا:’’ حسد سے دور رہو کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ خشک لکڑیوں کو‘‘ یا فرمایا: گھاس کو کھا جاتی ہے۔
(ابو داؤد، کتاب الادب، باب فی الحسد، 4 / 361، حدیث: 4903)
.
20/12/2025
اپنی نماز کا جائزہ لیجیے کیا آپ کی قرأت تجوید کے مطابق ہے🧐
اگر نہیں تو دیر مت کیجیے آج ہی سے سیکھنا شروع کیجیے !
کیونکہ زندگی بہت مختصر ہے ❗
❤️جلوس میلاد النبی ﷺ 2025❤️
♥️صبح کا آغاز تلاوت قرآن مجید سے کیجیے تلاوت کیجیے سنیے اور اپنے دلوں کو اللّٰہ کے بابرکت کلام سے منور کیجیے ♥️
07/08/2025
''🌹سخی سلطان آنلائن قرآن اکیڈمی🌹'' کے ساتھ گھر بیٹھے خود بھی تجوید کیساتھ قرآن سیکھیں اور اپنے بچوں کو بھی سکھائیں۔۔۔
🌼ہمارے کورسز مندرجہ ذیل ہیں🌼
1۔ قاعدہ مع تجوید
2۔ ناظرہ قرآن مع تجوید
3۔ حفظ القرآن مع تجوید
4۔ نماز پڑھنے کا طریقہ ،ازکار
5۔ کلمے اور مسنون دعائیں مع ترجمہ
6۔ مکمل نماز مع ترجمہ
7۔ طہارت کورس۔۔۔۔ وغیرہ
✅خصوصیات؛
٭ 3 دن مفت ٹرائل کلاس
٭ کلاس آپ دنیا کے کسی بھی جگہ بیٹھ کے WhatsApp, Skype اور zoom پہ لے سکتے ہیں
٭ مناسب فیس
٭ ایک کلاس کا دورانیہ 30 منٹ
٭ اوقات کار آپ کے مرضی کے مطابق
٭ ہفتے میں 5 سے 6 دن کلاسز
٭ ہفتہ وار ٹیسٹ
٭ 📛جاب کرنے والے افراد کے لئے ہفتہ اتوار کو خوصوصی کلاسز
🏠ہوم ٹیوشن کی سہولت موجود ہے. "نیول کالونی"
مذید معلومات یا رجسٹریشن کے لئے ابھی ہمارے واٹس ایپ نمبر پہ رابطہ کریں
+923062098365
07/08/2025
*⚘️💕 گناہ دھونے کا نسخہ💕⚘️*
نبی پاکﷺ نے ارشاد فرمایا :-
جب آدمی وُضو کرتا ہے
توچہرہ دھونے سے چِہرے کے
اور ہاتھ دھونے سے ہاتھوں کے
او ر سر کا مَسح کرنے سے سر کے
اور پاؤں دھونے سے پاؤں کے گناہ جھڑ جاتے ہیں۔‘‘
(مُسندِ اِمام احمد بن حنبل)
ارشاد عالیشان ہے :-
’اے ابُوہریرہ جب تم وُضو کرو تو بسم اللہِ وَالْحَمْدُ لِلہ کہہ لیا کرو جب تک تمھارا وُضو باقی رہے گا اُس وَقْت تک تمھارے فرشتے، تمہارے لئے نیکیاں لکھتے رہیں گے۔‘‘
(اَلْمُعْجَمُ الصَّغیر)
حدیثِ پاک میں ہے: باوُضو سونے والا روزہ رکھ کر عبادت کرنے والے کی طرح ہے ۔
(کَنْزُ الْعُمّال)
03/08/2025
🧡 أُمِّي رَائِحةُ الجَنَّةِ 🧡
میری ماں جنت کی خوشبو ہے۔
30/07/2025
❣️تین اعمال ۔ گناہ کو مٹاتے اور درجات بلند کرتے ہیں❣️
نبی کریمﷺ نے ارشاد فرمایا:-
کیا میں تمہاری ایسے عمل کی طرف رہنمائی نہ کروں جس کے سبب اللہ تعالی گناہ
مٹاتا اور درجات بلند فرماتاہے؟
‘‘صحابۂ کرام نے عرض کی:-
’’ضرور ارشاد فرمائیے۔‘‘ فرمایا:-
(1)دُشواری کے وقت کامل وضو کرنا۔
(2) مسجد کی طرف کثرت سے جانا اور
(3)ایک نَماز کے بعد دوسری نَماز کا انتظارکرنا، پس یہ گناہوں سے حفاظت کےلیے قلعہ ہے۔‘
(صحیح مسلم :: 251)
Click here to claim your Sponsored Listing.