23/05/2026
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Babul ILm Schooling System
ہم اپنے نئے طالب علم #محمد #ابراہیم کو #بابُ #العلم #اسکولنگ #سسٹم میں دل کی گہرائیوں سے #خوش #آمدید کہتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ #محمد #ابراہیم کو #دنیاوی و #اُخروی #تعلیم سے بھرپور فیضیاب فرمائے اور انہیں تعلیمی میدان میں نمایاں کامیابیاں عطا فرمائے۔
پروردگار ان کے علم میں اضافہ فرمائے، ان کے لیے آسانیاں پیدا کرے اور انہیں روشن و کامیاب مستقبل نصیب فرمائے۔ آمین۔🤲🤲🤲🤲🤲
خوش آمدید! 🌸