Jamia Fatima Tu Zahra

Jamia Fatima Tu Zahra

Share

جامعہ فاطمۃ الزھراء توحید مسجد شیرپاؤ بستی محمد علی سوسائٹی کراچی

14/12/2025

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُوْن

پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، عارف باللہ
حضرت مولانا حافظ پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب رحمہ اللہ
اس دارِ فانی سے کوچ فرما گئے۔
اللہ تعالیٰ تمام پسماندگان، خلفاء، متعلقین اور عقیدت مندوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین

اللّٰہم اغفر لہ وارحمه واجعل مثواه الجنة 💔

21/11/2025

23 نومبر بروز اتوار


30/08/2025

اَلصَّلوٰۃُ مِعْرَاجُ الْمُوْمِنْ
نماز مؤمن کی معراج ہے

27/08/2025

الحمدللہ آج بمورخہ 28 اگست 2025 جامع مسجد اشرف علی تہانوی ومدرسہ فاطمۃ الزھراء مہران ٹاؤن سیکٹر 6بی میں 10 KV سولر سسٹم لگایا گیا

جسکا کل تخمینہ تقریباً اٹھارہ لاکھ پچاس ہزار روپیہ ہے
اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

07/06/2025

تمام مسلمانوں کو عید الاضحی مبارک ہو

05/06/2025

ان شاءاللہ
#حج١٤٤٦ #حج

05/06/2025

#حج #حج١٤٤٦ #

10/05/2025

مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا موجودگی صورتحال پر گفتگو

09/05/2025
09/05/2025

اللّٰہ تعالیٰ ملک پاکستان کے تمام دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے


Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Dhoraji Calony Ameer Khusro Road
Karachi
74500