31/12/2024
ورکشاپ نمبر 6
عنوان : مشق انسان کو کامل بناتی ہے۔۔
جماعت چھٹی تا آٹھویں
اس قسم کی سرگرمی سے بچوں میں مثبت تبدیلی نظر آتی ہے۔
بچوں میں کچھ اچھا کرنے کی لگن پیدا ہوتی ہے۔
معاشرے میں ایک اچھا انسان بننے اور تعلیم کے ذریعے اپنے مقصد کو حاصل کرنے کا شوق پیدا ہوتا ہے۔۔
Please share to others and follow my page.https://www.facebook.com/share/v/1M98pEzGie/