JSMU Unit APMSO

  • Home
  • JSMU Unit APMSO

JSMU Unit APMSO Official Page OF Jinnah Sindh Medical University Unit APMSO

03/10/2025

Chairman MQMPK
The leadership
The voice of karachi adn urban sindh.
The Allumni of Jinnah sindh medical university...
IA more to come from jsmu

تعلیمی ادارے علم، تحقیق اور فکری تربیت کے مراکز ہیں، انہیں میدانِ جنگ بنانا کسی صورت قبول نہیں، اے پی ایم ایس اوکسی بھی ...
03/10/2025

تعلیمی ادارے علم، تحقیق اور فکری تربیت کے مراکز ہیں، انہیں میدانِ جنگ بنانا کسی صورت قبول نہیں، اے پی ایم ایس او

کسی بھی استاد کے دفتر میں گھس کر طلبہ پر حملہ غنڈہ گردی ہے، اگر انتظامیہ نے ایکشن نہ لیا تو وہ بھی قصوروار ہوگی، اے پی ایم ایس او

ہر شکایت کی شفاف انکوائری اور ملوث عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے، اے پی ایم ایس او کا مطالبہ

اسلامی جمعیت طلباء کے غیر ذمہ دارانہ بیانات اداروں کے وقار کو مجروح کرتے ہیں، اے پی ایم ایس او

کراچی۔۔۔3 اکتوبر 2025ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے داؤد انجینئرنگ یونیورسٹی کی موجودہ صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ تعلیمی ادارے علم، تحقیق اور فکری تربیت کے لئے قائم کیے جاتے ہیں، انہیں میدانِ جنگ بنانا کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ کسی بھی استاد کے دفتر میں گھس کر طلبہ پر حملہ غنڈہ گردی کے زمرے میں آتا ہے، اور اگر اس واقعہ کے متعلقہ فریقین نے جامعہ کی انتظامیہ کو شکایت درج کروائی ہے لیکن انتظامیہ نے بروقت ایکشن نہیں لیا تو انتظامیہ بھی اس کی ذمہ دار ہے۔ تاہم اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کوئی بھی طالبعلم بدمعاشی پر اتر آئے۔ترجمان نے کہا کہ ہماری انتظامیہ سے پرزور مطالبہ ہے کہ ہر شکایت کی شفاف انکوائری کی جائے اور ملوث عناصر کے خلاف ضابطہ اخلاق اور قوانین کے تحت سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ انہوں نے اسلامی جمعیت طلباء کراچی کے ناظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات ادارے کے وقار کو مجروح کرسکتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس واضح ثبوت ہیں تو وہ پیش کیے جائیں، اے پی ایم ایس او ہر اس اقدام میں آپ کے ساتھ کھڑی ہوگی جو قانون کے مطابق ہوگا۔ترجمان نے مزید کہا کہ اے پی ایم ایس او سندھ بالخصوص کراچی میں کسی بھی قسم کی غنڈہ گردی، دھونس یا خوف و ہراس کو برداشت نہیں کرے گی خواہ وہ کسی بھی گروہ کی جانب سے ہو۔ تعلیمی ادارہ ہر طالبعلم کے لئے محفوظ ہونا چاہیے۔ ہم میڈیا، والدین اور طلبہ و طالبات سے اپیل کرتے ہیں کہ تنازعات کو جذباتی بنیاد پر نہ بڑھائیں بلکہ قانون اور ضابطے کے دائرے میں رہتے ہوئے حل تلاش کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم انتظامیہ سے درخواست کرتے ہیں کہ شواہد کی بنیاد پر ملوث عناصر کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور آئندہ اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لئے واضح پالیسی مرتب کی جائے۔ اے پی ایم ایس او پرعزم ہے کہ جامعہ کو تعلیم و تربیت کا محفوظ مرکز بنایا جائے گا، اور نہ کسی قسم کی غنڈہ گردی برداشت کی جائے گی اور نہ ہی بلاجواز الزام تراشی کو سہارا دیا جائے گا۔ ہم تعلیمی اداروں میں رواداری، برداشت اور امن کے داعی ہیں اور اسکو یقینی بنانے کی مکمل کوشش کرتے رہیں گے۔
*******


05/02/2025
29/01/2025

🚨volunteers needed for the Upcoming Events and interactive seminars at JSMU organise by ALL PAKISTAN MUTTAHIDA STUDENTS ...
01/01/2025

🚨volunteers needed for the Upcoming Events and interactive seminars at JSMU organise by ALL PAKISTAN MUTTAHIDA STUDENTS ORGANIZATION.
DM us for further guidance.

30/12/2024


𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲, 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢  𝐍𝐨𝐭𝐢𝐜𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐄𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐓𝐞𝐬𝐭 – 𝟐𝟎𝟐𝟒-𝟐𝟎𝟐𝟓  𝐓𝐡𝐞 𝐞𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐬𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐢𝐧 𝐁...
30/12/2024

𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲, 𝐊𝐚𝐫𝐚𝐜𝐡𝐢
𝐍𝐨𝐭𝐢𝐜𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐄𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐓𝐞𝐬𝐭 – 𝟐𝟎𝟐𝟒-𝟐𝟎𝟐𝟓

𝐓𝐡𝐞 𝐞𝐧𝐭𝐫𝐲 𝐭𝐞𝐬𝐭 𝐬𝐜𝐡𝐞𝐝𝐮𝐥𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐢𝐧 𝐁𝐒𝐍 (𝐆), 𝐏𝐇𝐀𝐑𝐌-𝐃, 𝐃𝐏𝐓, 𝐁𝐒𝐌𝐓, 𝐚𝐧𝐝 𝐁𝐒𝐏𝐇 𝐢𝐬 𝐚𝐬 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰𝐬:

𝟏. 𝐏𝐇𝐀𝐑𝐌-𝐃: 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲, 𝟑𝐫𝐝 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓
𝟐. 𝐁𝐒𝐍: 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲, 𝟏𝟎𝐭𝐡 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓
𝟑. 𝐃𝐏𝐓: 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲, 𝟏𝟕𝐭𝐡 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓
𝟒. 𝐁𝐒𝐌𝐓: 𝐅𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲, 𝟐𝟒𝐭𝐡 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓
𝟓. 𝐁𝐒𝐏𝐇: 𝐓𝐮𝐞𝐬𝐝𝐚𝐲, 𝟐𝟖𝐭𝐡 𝐉𝐚𝐧𝐮𝐚𝐫𝐲 𝟐𝟎𝟐𝟓

𝐑𝐞𝐩𝐨𝐫𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐓𝐢𝐦𝐞: 𝟐:𝟎𝟎 𝐏𝐌

𝐊𝐞𝐲 𝐈𝐧𝐬𝐭𝐫𝐮𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬:
- 𝐃𝐨𝐰𝐧𝐥𝐨𝐚𝐝 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐭 𝐜𝐚𝐫𝐝𝐬 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐰𝐰𝐰.𝐣𝐬𝐦𝐮.𝐞𝐝𝐮.𝐩𝐤 𝐭𝐰𝐨 𝐝𝐚𝐲𝐬 𝐛𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐭𝐞𝐬𝐭.
- 𝐒𝐞𝐚𝐭 𝐍𝐮𝐦𝐛𝐞𝐫 𝐚𝐧𝐝 𝐕𝐞𝐧𝐮𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐭 𝐜𝐚𝐫𝐝.
- 𝐀𝐫𝐫𝐢𝐯𝐞 𝟑𝟎 𝐦𝐢𝐧𝐮𝐭𝐞𝐬 𝐞𝐚𝐫𝐥𝐲 𝐚𝐧𝐝 𝐛𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐂𝐍𝐈𝐂 𝐨𝐫 𝐯𝐚𝐥𝐢𝐝 𝐩𝐡𝐨𝐭𝐨 𝐈𝐃.

𝐅𝐨𝐫 𝐝𝐞𝐭𝐚𝐢𝐥𝐬, 𝐜𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐚𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬@𝐣𝐬𝐦𝐮.𝐞𝐝𝐮.𝐩𝐤 𝐨𝐫 𝐜𝐚𝐥𝐥 𝟎𝟐𝟏-𝟗𝟗𝟐𝟎𝟓𝟏𝟖𝟓 (𝐄𝐱𝐭: 𝟏𝟐𝟎𝟗).

𝐃𝐢𝐫𝐞𝐜𝐭𝐨𝐫 𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬
𝐉𝐢𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐒𝐢𝐧𝐝𝐡 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲

Address


KARACHI

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JSMU Unit APMSO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to JSMU Unit APMSO:

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share