OLA Online Learning Academy

OLA Online Learning Academy

Share

Unlock your potential with expert-led courses, flexible learning, and real-world skills—anytime, anywhere.

Online Learning Academy is a digital platform dedicated to education and training. Empowering learners with quality content anytime, anywhere.

22/05/2026

🌙🐄 آسان اجتماعی قربانی 1447ھ / 2026
📢 *سوسائٹی فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ* کے زیرِ اہتمام
👳‍♂️ علماء کرام کی نگرانی میں اس سال بھی اجتماعی قربانی کا منظم انتظام کیا جارہا ہے۔
🔸 فی حصہ اعلیٰ: 35,000 روپے
🔸 فی حصہ ادنیٰ: 25,000 روپے
🔸 وقف / نفل قربانی: 19,000 روپے
🐐 بکرا: 60,000 روپے
🚚 خصوصی سہولت:
✔ گوشت گھر تک پہنچانے کا انتظام ہے اور اس کی کوئی اضافی چارجز نہیں لی جائے گی۔(صرف کراچی کے لیے)
🤲 وقف / نفل قربانی:
گوشت ادارہ اپنی صوابدید کے مطابق مستحقین میں تقسیم کرے گا۔
📲 معلومات اور بکنگ کے لیے رابطہ / واٹس اپ:
📞 0333-2593121
⏳ اہم اعلان:
📌 بکنگ صرف یومِ عرفہ (09 ذی الحجہ) کی رات تک ہوگی۔
#قربانی #اجتماعی #وقف #قربانی2026 All Online

17/05/2026

عشرہ ذی الحجہ کے فضائل و مسائل اور فلسفہ قربانی

17/05/2026

🌙✨ آن لائن خصوصی نشست ✨🌙
*سوسائٹی فار ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ*
کے ذیلی ادارے
*آن لائن لرننگ اکیڈمی*
کے زیرِ اہتمام
📖 "عشرۂ ذی الحجہ: فضائل و مسائل اور فلسفۂ قربانی"
کے عنوان سے ایک اہم اور ایمان افروز آن لائن نشست
🗓️ ان شاء اللہ آج
📅 17 مئی 2026، بروز اتوار
🕛 دن 12:00 بجے ہوگی۔
📡 پروگرام سننے کے لیےفیس بک کے آفیشل پیج
https://www.facebook.com/profile.php?id=61571965352073
وزٹ کریں۔
💻 براہِ راست زوم کے ذریعے شرکت کے لیے
👇 لنک پر کلک کریں:
https://us05web.zoom.us/j/82844286532?pwd=nI74vJIMeRiVD3D9TOrF4XWH20MAme.1
🆔 Meeting ID: 828 4428 6532
🔑 Passcode: ola123
📢 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے
ہمارے واٹس اپ چینل کو فالو کیجیے:
👉
https://whatsapp.com/channel/0029VbB8hbP2kNFhEgESKv1T
🤝 اس پیغام کو اپنے دوستوں، عزیزوں اور واٹس اپ گروپس میں ضرور شیئر کریں
تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ نیکی، علم اور شعور کے اس سلسلے سے جڑ سکیں۔
🌺 جزاکم اللہ خیراً 🌺

16/05/2026


عشرہ ذی الحجہ ،فضائل ومسائل اور فلسفہ قربانی
ایک مفید دینی ،علمی نشست

16/05/2026

ترجمہ قرآن سیکھنے کی بیسویں نشست

12/05/2026
09/05/2026

ترجمہ قرآن سیکھنے کی اٹھارویں نشست

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 07:00 - 23:00
Tuesday 07:00 - 23:00
Wednesday 07:00 - 23:00
Thursday 07:00 - 23:00
Friday 07:00 - 23:00
Saturday 07:00 - 23:00
Sunday 07:00 - 23:00