Islami Jamiat Talba Dawood University

Islami Jamiat Talba Dawood University Official Page of Islami Jamiat Talaba Dawood UET (Old page was removed by Facebook)

19/09/2026

طلبہ کنونشن کراچی,

اسلامی جمعیت طلبہ کراچی کے زیرِ اہتمام طلبہ کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جس میں اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد کی ٹیم نے بھرپور شرکت کی۔

اس موقع پر معتمد جامعہ داؤد برادر شایان نے داؤد یونیورسٹی کے طلبہ کو درپیش مختلف مسائل اور تعلیمی و انتظامی امور پر گفتگو کی.

15/09/2026

✨ 𝙂𝙍𝘼𝙉𝘿 𝙋𝙄𝘾𝙉𝙄𝘾 𝟮𝟬𝟮𝟲 — 𝙏𝙃𝙀 𝙃𝙄𝙂𝙃𝙇𝙄𝙂𝙃𝙏𝙎 🎬

𝙊𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙚𝙙 𝙗𝙮 𝙄𝙨𝙡𝙖𝙢𝙞 𝙅𝙖𝙢𝙞𝙖𝙩 𝙏𝙖𝙡𝙖𝙗𝙖 𝘿𝘼𝙒𝙊𝙊𝘿 𝙐𝙀𝙏

Unity • Faith • Discipline

ترتیل قرآن بعد نمازِ ظہراسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿
14/09/2026

ترتیل قرآن بعد نمازِ ظہر

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿

✨2k26 گرینڈ پکنک✨ 🇦🇿 اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد
13/09/2026

✨2k26 گرینڈ پکنک✨

🇦🇿 اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد

گرینڈ پکنک 2k26 ✨ نمازِ فجر اور ناشتہ اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿
12/09/2026

گرینڈ پکنک 2k26 ✨

نمازِ فجر اور ناشتہ

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿

گرینڈ پکنک 2k26 تعارفی نشست ✨ بعداز ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد برادر حسنات فدا رفقاء سے مخاطب ہوۓ۔ اسلامی جمعیت ط...
12/09/2026

گرینڈ پکنک 2k26
تعارفی نشست ✨
بعداز ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد برادر حسنات فدا رفقاء سے مخاطب ہوۓ۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿

گرینڈ پکنک 2k26نمازِ عشاء اور اجتماعی طعام 🇦🇿اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد
11/09/2026

گرینڈ پکنک 2k26
نمازِ عشاء اور اجتماعی طعام

🇦🇿اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد

اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ داؤد نے اپنی روایات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی نئے طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے...
11/09/2026

اسلامی جمیعت طلبہ جامعہ داؤد نے اپنی روایات کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے اس سال بھی نئے طلبہ و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا اور جمعیت سے روشناس کرایا۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿
#داؤدجمیعت

یومِ تحفظ ختمِ نبوتﷺ 07 ستمبر 1974 ربوہ اسٹیشن پر قربانیاں دے کر اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوانوں نے پاکستان میں فتنہ قادیا...
07/09/2026

یومِ تحفظ ختمِ نبوتﷺ
07 ستمبر 1974

ربوہ اسٹیشن پر قربانیاں دے کر اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوانوں نے پاکستان میں فتنہ قادیانیت کے خلاف ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم تحریک کا آغاز کیا , اور اسی تحریک کی بدولت دیگر طبقات میں تحرک پیدا ہوا اور انہوں نے بھی اس جدوجہد میں اپنے اپنے انداز سے حصہ ڈالنا شروع کیا۔
یہ تحریک 7 ستمبر کو اپنے اختتام کو پہنچی اور آئین پاکستان میں قادیانیوں کو غیر مسلم تسلیم کیا گیا۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ داؤد 🇦🇿

#ختمِ_نبوتﷺ

6 ستمبر | یومِ دفاع پاکستانفضاۓ بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کواتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی   🇵🇰
06/09/2026

6 ستمبر | یومِ دفاع پاکستان
فضاۓ بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو
اتر سکتے ہیں گردوں سے قطار اندر قطار اب بھی

🇵🇰

Address

MA. Jinnah Road Karachi
Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talba Dawood University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share