06/08/2026
1. *نور ہے*
قرآن اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جانے والا نور ہے۔
_"یہ کتاب ہم نے تم پر نازل کی تاکہ لوگوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالو"_
2. *دل کا سکون*
پریشانی، ٹینشن، بے چینی کا علاج قرآن میں ہے۔
_"خبردار! اللہ کے ذکر سے ہی دل مطمئن ہوتے ہیں"_
3. *قیامت کا سفارشی*
قرآن قیامت کے دن اپنے پڑھنے والوں کی سفارش کرے گا۔