Qasim Online Quran Academy

Qasim Online Quran Academy "Join our online Quran Academy to explore the teachings of the Holy Quran. Offering expert guidance, interactive classes, and a supportive learning environment.

Start your spiritual journey with us today and enhance your understanding of Islam."

16/12/2025
16/12/2025

Subhan Allah
Allah k ghar me Allah ki rahmat baras rahi ha

15/12/2025

Jo Allah k is ghar sy piyar kara ha wo is page ko follow kare

15/12/2025
🌹خوبصورت تحریر🌹✨جب آپکے پاس استطاعت ہو، وہ سہارا بنو جو کبھی آپکو خود چاہیے تھا۔✍️✨کبھی کبھی زندگی ہمیں آزمائشوں سے اس ل...
11/12/2025

🌹خوبصورت تحریر🌹
✨جب آپکے پاس استطاعت ہو، وہ سہارا بنو جو کبھی آپکو خود چاہیے تھا۔✍️
✨کبھی کبھی زندگی ہمیں آزمائشوں سے اس لیے گزارتی ہے کہ ہم دوسروں کے درد کو سمجھ سکیں۔✍️
✨جو آزمائش آپ نے تنہائی میں سہی، وہ آپکو دوسروں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے قابل بناتے ہیں۔✍️
✨جو آنسو تم نے چھپ کر بہائے، وہ تمہیں سکھاتے ہیں کہ کسی کے آنسو خاموشی سے کیسے پونچھے جاتے ہیں۔✍️
✨اس لیے جب وقت آپکو طاقت دے، تو وہ روشنی بن جانا جو کبھی آپکو اندھیروں میں چاہیے تھی۔✍️
✨کبھی کسی کے لیے دعا بن جانا، ✨کبھی مسکراہٹ، کبھی امید
✨کیونکہ شاید آپکی ایک نرمی، ✨کسی کے بکھرے ہوئے دل کو پھر سے جوڑ دے۔💯✍️🥰
03437079937

06/12/2025

اللہ ہر کسی کو آزمائش کے لیے نہیں چنتا۔ اتنی بڑی دنیا ہے، مگر کچھ ہی لوگ اللہ کے پسندیدہ ہوتے ہیں، جنہیں یا تو اللہ اپنے قریب کرنا چاہتا ہے، یا ہدایت دینا چاہتا ہے، یا صابر بنانا چاہتا ہے۔ اس لیے اگر تم آزمائش کے لیے چن لیے گئے ہو تو شکر ادا کرو، جلد ہی تمہیں اچھا صلہ ملنے والا ہے۔ ❤️ 💯

Address

Azam Town Karachi
Karachi
05444

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category