Advocate Chohan

Advocate Chohan

Share

Taxation and legal consultant
SINDH HIGH COURT KARACHI

30/05/2026

🤣😂🤣😂🤣

28/05/2026

😭لفظ نہیں تھے میرئے پاس اپنے جانور کے پائے کو مصطفی دبا رہا 😭اللہ کریم قربانی قبول فرمائے

25/05/2026

24/05/2026

رياست جي منهن م ھڪ سواليه نشان ٿپيل آهي 🙏

24/05/2026

سندھ حکومت نے کچے کے ڈأکوٶں کے ہاتھ جوڑ کر اغواہ شدہ بچی بازیاب کرالی نہ کوٸ ڈاکو مارا گیا نہ کسی کے گولی لگی

21/05/2026

ٹھگزز اف پاکستان 🤣

Photos from Advocate Chohan's post 21/05/2026

انمول پنکی کیس: ڈیڑھ سال میں کروڑوں روپے کی منتقلی، ارکانِ اسمبلی اور نامور اداکار بھی شامل،فہرست آگئی

سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ میں انمول پنکی کے بینک اکاؤنٹس سے متعلق انتہائی اہم دستاویزات پیش کر دی گئی ہیں، جن میں رقم منتقل کرنے والے بااثر افراد کے چونکا دینے والے نام سامنے آئے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق، گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران 6 مختلف بینک اکاؤنٹس میں مجموعی طور پر 2 کروڑ 94 لاکھ 67 ہزار روپے منتقل کیے گئے۔ رقم منتقل کرنے والوں میں رکنِ قومی اسمبلی (ایم این اے) صادق افتخار، ان کی اہلیہ، اور شوبز انڈسٹری کی نامور شخصیات بشمول اداکار منیب بٹ، اداکارہ میرا، اور ماڈل سارہ شامل ہیں۔ یہ خطیر رقم 21 خواتین اور 117 مردوں کی جانب سے بھیجی گئی۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق، یہ اکاؤنٹس صداقت اللہ، ہانی فرقان، محمد سمیر، ظفر علی اور اسکائے اوورسیز کے ناموں پر رجسٹرڈ تھے۔ بیسل ایمے کے اکاؤنٹ میں 85 لاکھ 62 ہزار، ہانی فرقان کے اکاؤنٹ میں 77 لاکھ 50 ہزار، محمد سمیر کے اکاؤنٹ میں 63 لاکھ 75... ہزار، ظفر علی کے اکاؤنٹ میں 27 لاکھ 80 ہزار، صداقت اللہ کے اکاؤنٹ میں 16 لاکھ 50 ہزار اور اسکائے اوورسیز کے اکاؤنٹ میں 10 لاکھ روپے منتقل کیے گئے۔ اس تمام نیٹ ورک اور رقم منتقلی کی سہولت کاری ذیشان الرحمٰن نامی شخص کر رہا تھا، جس کے خلاف 15 مئی 2026ء کو کراچی کے تھانہ گارڈن میں مقدمہ درج کیا جا چکا ہے۔ تفتیشی ٹیم نے معاملے سے جڑے مزید 16 مشکوک اکاؤنٹس کا بھی سراغ لگا لیا ہے۔

20/05/2026

Walk for a Healthy Heart
Your heart loves regular walking.
A simple daily walk can help prevent:
Angina
Heart attack
Heart failure
High blood pressure
Diabetes
Obesity and many other diseases
Regular walking improves blood circulation, strengthens the heart, controls weight, reduces stress, and promotes
a longer, healthier life.
Dr. Syed Javed Sabzwari
Consultant Cardiologist
Lahore, Pakistan.

19/05/2026

مجھے پاکستان کی ثالثی پر بالکل اعتماد نہیں ہے: امریکی سینیٹر لنزے گراہم کا مکالمہ ゚viralシ

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Karachi