سنا ہے کہ اس کو سخن کے اصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول اتے ہیں
بچوں کی ذہنی استعداد کے مطابق تعلیم دیں تو کامیابی ملے گی قاری غلام عباس
Qari ghulam abbas official
I m a islamic teacher and a islamic scholar
طریقہ نبوی کے مطابق پڑھانا سیکھیں کامیابی ملے گی
طلحہ گرامر اسکول مہران ٹاؤن کورنگی کراچی میں
تربیتی کلاس براےاستاتذہ زیر نگرانی محمد اشفاق حسین
مدرس قاری غلا م عباس
بچوں کو محبت سے پڑھائیں گے وہ جلد سیکھ جائیں گے قاری غلام عباس
جو یقین کی راہ پہ چل پڑے انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں و سوسوں نے ڈرا دیا وہ قدم قدم پر بہک گئے
ہمارا مشن غریب ابادیوں میں تعلیم و تربیت ہے قاری غلام عباس
Click here to claim your Sponsored Listing.