Madrasa Hadiqat Ul Emaan" "Academy"

Madrasa Hadiqat Ul Emaan" "Academy" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madrasa Hadiqat Ul Emaan" "Academy", Education, azizabad f. b area, Karachi.

الحمد لله رب العالمین ۔۔۔ مدرسہ حدیقة الایمان میں طلباء کرام کی تربیت  و اصلاح کے لئے ہر جمعہ ايک اصلاحی نشست کا انعقاد ...
17/07/2026

الحمد لله رب العالمین ۔۔۔
مدرسہ حدیقة الایمان میں طلباء کرام کی تربیت و اصلاح
کے لئے ہر جمعہ ايک اصلاحی نشست کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

اس نشست میں اللہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس سے متعلق بنیادی عقائد کو موضوع بنایا گیا۔

"محفل ختم القرآن" شبینہ نمبر: 06٤ روزہ شبینہختم القران کی ان پر کیف ساعتوں میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور مسج...
16/03/2026

"محفل ختم القرآن"
شبینہ نمبر: 06
٤ روزہ شبینہ
ختم القران کی ان پر کیف ساعتوں میں نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم اور مسجد ھذا کے امام صاحب نے بچوں کی تربیت کا سلسلہ کیا۔ اللہ کریم مسجد انتظامیہ کا یہ اہتمام کرنا اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور دارین کی سعادتیں ہمارا مقدر فرمائے۔آمین
"جامع مسجد مدینہ"(کریم آباد)

شبینہ نمبر: 04٤ روزہ شبینہ"محفل ختم القرآن الکریم"بمقام : بھاڈیلیا پارک پوربندر میمن کالونی فیڈرل بی ایریا۔
16/03/2026

شبینہ نمبر: 04
٤ روزہ شبینہ
"محفل ختم القرآن الکریم"
بمقام : بھاڈیلیا پارک پوربندر میمن کالونی فیڈرل بی ایریا۔

شبینہ نمبر: 06٤ روزہ شبینہ٢٠ ویں شب سے ٢٣ ویں شب تک۔"جامع مسجد مدینہ"(کریم آباد) میں منعقد کیے جانے والے شبینہ کی کچھ من...
13/03/2026

شبینہ نمبر: 06
٤ روزہ شبینہ
٢٠ ویں شب سے ٢٣ ویں شب تک۔
"جامع مسجد مدینہ"(کریم آباد) میں منعقد کیے جانے والے شبینہ کی کچھ منتخب تصاویر۔

(( محفل ختم القران ))الحمدللہ 3 شبینوں کے اختتام پر محفل نعت و بیان کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لی...
13/03/2026

(( محفل ختم القران ))
الحمدللہ 3 شبینوں کے اختتام پر محفل نعت و بیان کا انعقاد کیا گیا جس میں طلباء کی حوصلہ افزائی کے لیے حفاظ کرام کے درمیان تحائف تقسیم کیے گئے ہیں ۔ اللہ کریم دارین کی سعادتیں ہمارا مقدر فرمائے۔ آمین یا رب العالمین

شبینہ نمبر:04رمضان المبارک کی پرکیف ساعتوں میں " مدرسہ حدیقة الایمان " زیر اہتمام منعقد کیے جانے والے شبینہ کی کچھ تصویر...
12/03/2026

شبینہ نمبر:04
رمضان المبارک کی پرکیف ساعتوں میں " مدرسہ حدیقة الایمان " زیر اہتمام منعقد کیے جانے والے شبینہ کی کچھ تصویریں جھلکیاں ملاحظہ فرمائیں۔
بمقام: بھاڈیلیا پارک پور بندر میمن کالونی فیڈرل بی ایریا۔

✨️✨️✨️شبینہ کی صورت میں قرآن مجید پڑھنے والے طلباء کرام کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے ۔
09/03/2026

✨️✨️✨️
شبینہ کی صورت میں قرآن مجید پڑھنے والے طلباء کرام کی تصویری جھلکیاں ملاحظہ کیجئے ۔

الحمدُ للہ ربِّ العالمینگزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مدرسہ حديقة الایمان کے طلباء کے لیے چھ (6) شبینوں کا انعقاد کیا گیا ...
09/03/2026

الحمدُ للہ ربِّ العالمین
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی مدرسہ حديقة الایمان کے طلباء کے لیے چھ (6) شبینوں کا انعقاد کیا گیا ہے۔ ان شبینوں کے انعقاد کا مقصد بچوں کی حوصلہ افزائی كرنا هے۔ ان شبینوں میں طلباء ماہر اساتذہ اور حفّاظ کرام کی نگرانی میں نماز کی حالت میں قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہیں۔ اللہ کریم مدرسة هٰذا کی اس سعی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔

"𝟏𝟓𝟎𝟎𝐭𝐡 𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐈𝐋𝐀𝐃 -𝐔𝐍- 𝐍𝐀𝐁𝐈ﷺ 𝐂𝐄𝐋𝐄𝐁𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍" [ 𝟐𝟎𝟐𝟓 ]
08/09/2025

"𝟏𝟓𝟎𝟎𝐭𝐡 𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐈𝐋𝐀𝐃 -𝐔𝐍- 𝐍𝐀𝐁𝐈ﷺ 𝐂𝐄𝐋𝐄𝐁𝐑𝐀𝐓𝐈𝐎𝐍" [ 𝟐𝟎𝟐𝟓 ]

الحمدللہ رب العالمین ۔✨️✨️✨️مدرسة حديقةُ الایمان کی جانب سے اس سال ماہ رمضانُ المبارک کی بابرکت راتوں میں کُل چھ (6) شبی...
26/03/2025

الحمدللہ رب العالمین ۔✨️✨️✨️
مدرسة حديقةُ الایمان کی جانب سے اس سال ماہ رمضانُ المبارک کی بابرکت راتوں میں کُل چھ (6) شبینوں کا انعقاد کیا گیا. ان شبینوں میں علماء کرام اور قراء حضرات نے سرپرستی فرمائی. الحمدُللہ آخری شبینہ جامع مسجد مدینة میں منعقد کیا گیا جسکا آج ختم القرآن ہوا.
ماشاءاللہ طلبائے کرام نے ان شبینوں میں بہترین تیاری کے ساتھ أحسن انداز میں شرکت کی اللہ کریم تمام طلباء کو اس کی برکتیں نصیب فرمائے اور دارین کی سعادتیں ہمارا مقدر فرمائے۔
آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم۔

Address

Azizabad F. B Area
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
19:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 16:00
19:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 16:00
19:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 16:00
19:00 - 21:00
Friday 08:00 - 16:00
19:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrasa Hadiqat Ul Emaan" "Academy" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category